aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "house"
اک فرصت گناہ ملی وہ بھی چار دندیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے
اپنی محفل جمتی ہے اب شہر کے کافی ہاؤس میںگاؤں کی چوپال پہ آ کر کون الاؤ لگائے گا
حوصلے زندگی کے دیکھتے ہیںچلئے کچھ روز جی کے دیکھتے ہیں
یاں تشنہ کامیاں تو مقدر ہیں زیست میںملتی ہے حوصلے کے برابر کبھی کبھی
گرفتہ دل تھے مگر حوصلہ نہ ہارا تھاگرفتہ دل میں مگر حوصلے بھی اب کے گئے
مقام شوق ترے قدسیوں کے بس کا نہیںانہیں کا کام ہے یہ جن کے حوصلے ہیں زیاد
میں چپ رہوں کبھی بے وجہ ہنس پڑوں محسنؔاسے گنوا کے عجب حوصلے تلاش کروں
میرے ٹوٹے حوصلے کے پر نکلتے دیکھ کراس نے دیواروں کو اپنی اور اونچا کر دیا
بجا کہ آنکھ میں نیندوں کے سلسلے بھی نہیںشکست خواب کے اب مجھ میں حوصلے بھی نہیں
ذرا سی بات ہے اس کا تماشا کیا بنائیں ہمارادے ٹوٹتے ہیں حوصلے مسمار ہوتے ہیں
سمجھ ہمیں بھی ہے اتنی کہ اس کا عہد ستمگزارنا ہے تو اب حوصلے سے گزرے گا
جنون شوق یقیں ضابطے سے آئی ہےاڑان مجھ میں مرے حوصلے سے آئی ہے
لذت غم تو بخش دی اس نےحوصلے بھی عدمؔ دیے ہوتے
سوال کرنے کے حوصلے سے جواب دینے کے فیصلے تکجو وقفۂ صبر آ گیا تھا اسی کی لذت میں آ بسا ہوں
تم ہمارے حوصلے کی آخری امید ہوتم ہمارے زخم پر مرہم لگایا مت کرو
گر سوچنا ہیں اہل مشیت کے حوصلےمیداں سے گھر میں ایک تو میت اٹھا کے لا
یہاں تک بڑھ گئے آلام ہستیکہ دل کے حوصلے شل ہو گئے ہیں
اپنے اپنے حوصلے اپنی طلب کی بات ہےچن لیا ہم نے تمہیں سارا جہاں رہنے دیا
حوصلے دیتا ہے یہ ابر گریزاں کیا کیازندہ ہوں دشت میں ہم اس کے سہارے جیسے
اسی نے مجھ کو چٹانوں کے حوصلے بخشےوہ کربلائے فنا تھی کہ کارگاہ جدل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books