aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ijaare"
ملا ہے تم کو جو شہر خوبی تو ملک غم کے ہیں ہم بھی والیہوئے ہیں کشور دو اجارے ادھر ہمارے ادھر تمہارے
اشک افتادہ نظر آتے ہیں سارے دریاسیل گریہ نے یہ نظروں سے اتارے دریا
کیا کروں گا میں بھلا باغ اجارے لے کرآشیانوں کو ہیں اک مشت خس و خار بہت
یہ جو گلزار سا ہے رخ تیرالیں گے اس باغ کو اجارے ہم
میں خود ساحل پہ بیٹھوں گا کنار عافیت میںاجارے پر سفینوں کو رواں کرتا رہوں گا
بلبل وہ ہوں کہ فصل کے پہلے ہی باغباںلیتا ہے باغ جس کا اجارے الگ تھلگ
اک کھیل ہے اورنگ سلیماں مرے نزدیکاک بات ہے اعجاز مسیحا مرے آگے
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دونہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
دم طوف کرمک شمع نے یہ کہا کہ وہ اثر کہننہ تری حکایت سوز میں نہ مری حدیث گداز میں
تا کہ تجھ پر کھلے اعجاز ہوائے صیقلدیکھ برسات میں سبز آئنے کا ہو جانا
کاش صندل سے مری مانگ اجالے آ کراتنے غیروں میں وہی ہاتھ جو اپنا دیکھوں
لذت ایجاد ناز افسون عرض ذوق قتلنعل آتش میں ہے تیغ یار سے نخچیر کا
تیور ترے اے رشک قمر دیکھ رہے ہیںہم شام سے آثار سحر دیکھ رہے ہیں
جنت میں بھی مومنؔ نہ ملا ہائے بتوں سےجور اجل تفرقہ پرداز تو دیکھو
قمرؔ میں ہوں مختار تنظیم شب کاہیں میرے ہی بس میں اندھیرے اجالے
دیتے ہیں اجالے مرے سجدوں کی گواہیمیں چھپ کے اندھیرے میں عبادت نہیں کرتا
نہ تھا میں معتقد اعجاز مے کابڑی مشکل سے منوایا گیا ہوں
اب زمیں پر کوئی گوتم نہ محمد نہ مسیحآسمانوں سے نئے لوگ اتارے جائیں
توہم کی سیہ شب کو کرن سے چاک کر کے آگہی ہر ایک آنگن میں نیا سورج اتارےمگر افسوس یہ سچ ہے وہ شب تھی اور یہ سورج ہے یہ سب کو مان جانے میں ابھی کچھ دن لگیں گے
چشم ساقی اثر مئے سے نہیں ہے گل رنگدل مرے خون سے لبریز ہے پیمانے کا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books