aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ijz"
نہ آئے راہ پہ وہ عجز بے شمار کیاشب وصال بھی میں نے تو انتظار کیا
آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پرکیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں
لذت ایجاد ناز افسون عرض ذوق قتلنعل آتش میں ہے تیغ یار سے نخچیر کا
عجز سے اور بڑھ گئی برہمی مزاج دوستاب وہ کرے علاج دوست جس کی سمجھ میں آ سکے
بھولے سے مسکرا تو دیے تھے وہ آج فیضؔمت پوچھ ولولے دل ناکردہ کار کے
برقؔ افتادہ وہ ہوں سلطنت عالم میںتاج سر عجز سے نقش کف پا ہوتا ہے
تیرے دست ستم کا عجز نہیںدل ہی کافر تھا جس نے آہ نہ کی
عجز گناہ کے دم تک ہیں عصمت کامل کے جلوےپستی ہے تو بلندی ہے راز بلندی پستی ہے
اس کی ناراضی کا سورج جب سوا نیزے پہ تھااپنے حرف عجز ہی نے سر پہ سایہ کر دیا
ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کوکیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا
زمیں میں دانۂ گندم صدف میں ہم ہوے گوہرہمارے عجز نے ہر معرکہ میں ہم کو در رکھا
اس کا وہ عجز تمہارا یہ غرور خوبیمنتیں ان نے بہت کیں پہ نہ مانی اس کی
عجز و نیاز اپنا اپنی طرف ہے سارااس مشت خاک کو ہم مسجود جانتے ہیں
جز عجز کیا کروں بہ تمنائے بے خودیطاقت حریف سختیٔ خواب گراں نہیں
وہ لوگ اور ہی تھے جن کا عجز پھل لایاہمیں تو کچھ نہ ملا اپنے کو مٹا کر بھی
بے مے کسے ہے طاقت آشوب آگہیکھینچا ہے عجز حوصلہ نے خط ایاغ کا
عجز اہل ستم کی بات کروعشق کے دم قدم کی بات کرو
مرے جہاں میں زمان و مکان و لیل و نہارترے جہاں میں ازل ہے ابد نہ آج نہ کل
دعا سلام نہ حد ادب نہ عجز و خلوصیہ میرے شہر میں اب کون آئے جاتے ہیں
بساط عجز میں تھا ایک دل یک قطرہ خوں وہ بھیسو رہتا ہے بہ انداز چکیدن سرنگوں وہ بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books