aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaada-e-aa.inda"
پڑا ہوں یخ زدہ صحرائے آگہی میں ہنوزمرے وجود میں تھوڑی سی دھوپ بھر جانا
جادۂ عشق کٹھن ہے یہ سمجھ میں آ جائےخار کے ساتھ یہ پتھر بھی پڑا رہنے دو
جادۂ شوق میں یہ بھی مجھے معلوم نہیںدن کہاں بیت گیا رات کہاں گزری ہے
سینہ میں دل غمزدہ خوں ہو گیا شایدبے وجہ بھی ہوتے ہیں کہیں اشک رواں سرخ
ذہن ہے پا بہ رکاب خطر آئندہتجھ سے ملنے پہ مجھے غم بھی تو ہو سکتا ہے
میرے زخموں سے ہویدا ہے حنا بندی گلاک نوید چمن آرائی آئندہ ہوں میں
گدائے شہر آئندہ تہی کاسہ ملے گاتجاوز اور تنہائی کی حد پر کیا ملے گا
تعلق جوڑنے کے فن سے عاری ہو گئے ہیں ہمجہاں ٹھہرے خیال شہر آئندہ نکل آیا
مجھے تم میرے موسم ہی میں پڑھنانصاب نسل آئندہ نہیں ہوں
اپنے ماضی کی طرح اب بھی درخشندہ ہوںنازش حال ہوں صورت گر آئندہ ہوں
ہزار ساعت آئندہ خون روتی ہےیہ چشم نم جو کبھی سوئے رفتگاں گئی ہے
دل وحشی تو ابھی ضبط کی زنجیر نہ کھینچوقت آئندہ کی موجود میں تصویر نہ کھینچ
نئے اسلوب میں زندہ ہوئے ہیںتبھی تو حرف آئندہ ہوئے ہیں
ڈوب کر نکلوں گا سورج کی طرحیاد رکھو نسل آئندہ ہوں میں
عمر آئندہ کے خوابوں کو پیاسا رکھافاصلہ پاؤں پکڑتا رہا پہلے پہلے
دل وہ جس کے آئینے میں عکس آئندہ رہاتیرہ دامن منزلوں میں بھی درخشندہ رہا
اب اس کی حاکمیت چند پہروں تک سمٹ آئیوہ ایسے حال میں بھی فکر آئندہ نہیں رکھتا
بھولتا جاؤں گا گزری ساعتوں کے حادثےقہر آئندہ بھی میرے سر سے ٹلتا جائے گا
بزم آئندہ میں کب کون کہاں بیٹھے گارفتگاں سب کو یہ اسرار بتانے سے رہے
جیسے اک خواب ہوا عہد گزشتہ کا ثباتدم آئندہ مری آس کا دھوکا ہی نہ ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books