aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaago"
اچھا سا کوئی سپنا دیکھو اور مجھے دیکھوجاگو تو آئینہ دیکھو اور مجھے دیکھو
کٹ جائے یوں ہی پیار کی باتوں میں ہر اک پلکچھ جاگو جگاؤ کہ ابھی رات بہت ہے
سونے والی سماعتو جاگوخامشی بولنے لگی مجھ میں
تکیے میں گیا تو میں پکاراشب تیرہ ہے جاگو سونے والو
تمہاری نیند میں ڈوبی ہوئی نظر کی قسمہمیں یہ ضد ہے کہ جاگو بھی اور جگاؤ بھی
دنیا فقط گماں ہے سب کچھ درون جاں ہےجاگو ضرور خالدؔ آنکھیں مگر نہ کھولو
آؤ تمہاری نذر کریں ہم ایک چراغ حکایت کاجب تک جاگو روشن رکھنا نیند آئے تو بجھا دینا
جاگو نہیں یہ خواب کا موقع مسافرونقارا تک بھی کوچ کا وقت سحر بجا
رت جگو تم ہی کچھ بتاو ابعشق تو ہے ہی اور کیا ہے مجھے
آنکھیں کھولو خواب سمیٹو جاگو بھیعلویؔ پیارے دیکھو سالا دن نکلا
جاگو اے مملکت عشق کے سونے والوشب کو دربان در یار صدا دیتے ہیں
صورت زاہد نہ جاگو حضرت دل سو رہوقبلۂ من کعبۂ مقصود دکھلاتی ہے نیند
تم اپنی نیند سے جاگو تو اک سوال کریںکہ رت جگوں کا ہمارے حساب دے گا کون
اب نہ جاگو کسی گزری ہوئی شب کی یادوتم کو ہم جاگنے والوں کی قسم سو جاؤ
سفر ہے دشوار خواب کب تک بہت پڑی منزل عدم ہےنسیمؔ جاگو کمر کو باندھو اٹھاؤ بستر کہ رات کم ہے
نہیں ہے ایک حرف تلخ کی جاگو مرے دل میںمگر پوچھو تو شکوؤں کے ابھی دفتر نکلتے ہیں
صبح ہوئی ہے لیکن ابھی اندھیرا ہےاتنا مت جاگو کی یہ آنکھیں کھل جائیں
یہ سازش تغیر ہے کتنی جان لیوامجھ کو جگا کے میری تقدیر سو گئی ہے
اب کیوں اس کا نام لیالو اب جاگو ساری رات
ہماری طرح تم تڑپو تو جانیںمسلسل رات بھر جاگو تو جانیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books