تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jalaal"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "jalaal"
غزل
ملا جو موقع تو روک دوں گا جلالؔ روز حساب تیرا
پڑھوں گا رحمت کا وہ قصیدہ کہ ہنس پڑے گا عتاب تیرا
جوش ملیح آبادی
غزل
یہ جمال کیا یہ جلال کیا یہ عروج کیا یہ زوال کیا
وہ جو پیڑ جڑ سے اکھڑ گیا اسے موسموں کا ملال کیا