aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "janaaza"
ترے وعدے پر جیے ہم تو یہ جان جھوٹ جاناکہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا
خود کو جانا جدا زمانے سےآ گیا تھا مرے گمان میں کیا
ہڈیاں ہیں کئی لپٹی ہوئی زنجیروں میںلیے جاتے ہیں جنازہ ترے دیوانے کا
مذہب عشق کوئی چھوڑ مرے تو میں نےایسے مرتد کا جنازہ نہیں ہونے دینا
روز جو چہرے بدلتے ہیں لباسوں کی طرحاب جنازہ زور سے ان کا نکلنا چاہیے
ارمانوں کا گہواراحسرت کا جنازا ہوں
یا رب ان کا بھی جنازہ اٹھےیار اس کو سے اٹھاتے ہیں مجھے
اک جنازہ اٹھا مقتل میں عجب شان کے ساتھجیسے سج کر کسی فاتح کی سواری نکلے
چلئے عاشق کا جنازہ اٹھاآپ بیٹھے ہوئے کیا کرتے ہیں
مری زیست اک جنازہ ہے جو راہ وقت میں ہےجو تھکیں گے دن کے کاندھے تو سپرد شام ہوگا
سر میت ہے یہ عبرت کا نوحہمحبت کا جنازہ جا رہا ہے
کیا عیادت کو اس وقت آؤ گے تمجب ہمارا جنازہ نکل جائے گا
ایدھی والوں کے سوا کوئی نہیں تھا اس کالوگ مفلس کا جنازہ نہ اٹھانے آئے
صبح لے جاتے ہیں ہم اپنا جنازہ گھر سےشام کو پھر اسے کاندھوں پہ اٹھا لاتے ہیں
آج اٹھا ہے مداری کا جنازہ لوگوکل سے بستی میں تماشہ نہیں ہونے والا
تمہارے بعد اب جس کا بھی جی چاہے مجھے رکھ لےجنازہ اپنی مرضی سے کہاں کاندھا بدلتا ہے
جنازہ مرا دوستو کل اٹھاناکہ وہ آج مہندی لگائے ہوئے ہیں
نعش رواں ہوں زیست ہے میری فریب زیستپھرتا ہوں زندگی کا جنازہ لیے ہوئے
صحرا کی گرد ہوگی کفن مجھ غریب کااٹھ کر بگولے میرا جنازہ اٹھائیں گے
سانچوں میں ڈھلے قہقہے سوچی ہوئی باتیںہر شخص کے کاندھوں پہ جنازہ نظر آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books