aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaur"
عمر گزرے گی امتحان میں کیاداغ ہی دیں گے مجھ کو دان میں کیا
ستم کے رنگ ہیں ہر التفات پنہاں میںکرم نما ہیں ترے جور سر بسر پھر بھی
اچھا ہے اہل جور کیے جائیں سختیاںپھیلے گی یوں ہی شورش حب وطن تمام
پامال ہم نہ ہوتے فقط جور چرخ سےآئی ہماری جان پہ آفت کئی طرح
جنت میں بھی مومنؔ نہ ملا ہائے بتوں سےجور اجل تفرقہ پرداز تو دیکھو
جور سے باز آئے پر باز آئیں کیاکہتے ہیں ہم تجھ کو منہ دکھلائیں کیا
جور کم کم کا شکریہ بس ہےآپ کی اتنی مہربانی بھی
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہمبچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
لطف کا انتظار کرتا ہوںجور تا حد ناز ہو جائے
کتنے عیش سے رہتے ہوں گے کتنے اتراتے ہوں گےجانے کیسے لوگ وہ ہوں گے جو اس کو بھاتے ہوں گے
حسن کو جور سے بیگانہ نہ سمجھو کہ اسےیہ سبق عشق نے پہلے ہی پڑھا رکھا ہے
تم نے تو ہاتھ جور و ستم سے اٹھا لیااب کیا مزا رہا ستم روزگار میں
وہ جور مسلسل سے باز آ تو گئے لیکنبے داد یہ کیا کم ہے بے داد نہیں کرتے
جور رقیب و ظلم فلک کا نہیں خیالتشویش ایک خاطر نامہرباں کی ہے
چرخ کج رفتار ہے پھر مائل جور و ستمبجلیاں شاہد ہیں خرمن کو جلانے کے لیے
آپ کے جور کا جب ذکر چھڑا محشر میںہم مکر جائیں گے سرکار کوئی بات نہیں
جور تیرے بہت اچھے ستم گردوں سےاور ان سے تری آنکھوں کی ندامت اچھی
جاں گئی پر نہ گئی جورکشیبعد مردن بھی دباتے ہیں مجھے
سفینہ جب کہ کنارے پہ آ لگا غالبؔخدا سے کیا ستم و جور ناخدا کہیے
دوبھر ہے گرچہ جور عزیزاں سے زندگیلیکن خدا گواہ شکایت نہیں مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books