aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kahaar"
سنا ہے چشم تصور سے دشت امکاں میںپلنگ زاویے اس کی کمر کے دیکھتے ہیں
بھولے سے مسکرا تو دیے تھے وہ آج فیضؔمت پوچھ ولولے دل ناکردہ کار کے
یہ بستی ہے مسلمانوں کی بستییہاں کار مسیحا کیوں کریں ہم
سبزہ و گل کہاں سے آئے ہیںابر کیا چیز ہے ہوا کیا ہے
جبار بھی رحیم بھی قہار بھی وہیسارے اسی کے نام ہیں اللہ عشق ہے
ظلم کرتے ہوئے وہ شخص لرزتا ہی نہیںجیسے قہار کے معنی وہ سمجھتا ہی نہیں
کہاں مے خانہ کا دروازہ غالبؔ اور کہاں واعظپر اتنا جانتے ہیں کل وہ جاتا تھا کہ ہم نکلے
میں روک پاؤں گا آنسو نہ رخصتی پہ مگرکہار ڈولی جو لے آئے ہیں چلے جاؤ
کوئی پری ہو اگر ہمکنار ہولی میںتو اب کی سال ہو دونی بہار ہولی میں
راستہ پرخار دلی دور ہےسچ کہا ہے یار دلی دور ہے
زبان پر سبھی کی بات ہے فقط سوار کیکبھی تو بات بھی ہو پالکی لئے کہار کی
اک خدائی کہا کرے قہارہم تو اس کو غفور کہتے ہیں
نکل کے نرغہ قہر و عذاب سے راحتؔسب اپنے واسطے جائے پناہ دیکھتے ہیں
اٹھائے عشق کا کاندھے پہ بار آئے توقلی بنے کہ بنے ہیں کہار آئے تو
جوبن ڈھلے ضعیف ہوئی اب کہاں وہ حسنآئی خزاں گیا وہ زمانہ بہار کا
اس کے سوا کسی سے مجھے کیا ہی چاہیئےحسرت کی پالکی کا کوئی دل کہار ہو
ڈولی ارماں کہار ہے شادیچار دن کی بہار ہے شادی
وہ قہار بھی ہے لیکنبندہ رو بھی سکتا ہے
بے سلوکی نے برائی میں بھی جڑ پکڑی ہےکیوں ریاکار ریاکار سے بچ بچ کے چلا
دیا جواب نہ کچھ مسکرا کے رہ گئے پھولزبان خار نے کیں بد زبانیاں کیا کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books