تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kalejii"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "kalejii"
غزل
چمن میں لالہ دکھاتا پھرتا ہے داغ اپنا کلی کلی کو
یہ جانتا ہے کہ اس دکھاوے سے دل جلوں میں شمار ہوگا
علامہ اقبال
غزل
اب گل سے نظر ملتی ہی نہیں اب دل کی کلی کھلتی ہی نہیں
اے فصل بہاراں رخصت ہو ہم لطف بہاراں بھول گئے