aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kangaroo"
آنکھ میں پانی رکھو ہونٹوں پہ چنگاری رکھوزندہ رہنا ہے تو ترکیبیں بہت ساری رکھو
ایک چنگاری نظر آئی تھی بستی میں اسےوہ الگ ہٹ گیا آندھی کو اشارہ کر کے
چنگاری اک اٹک سی گئی میرے سینے میںتھوڑا سا آ کے پھونک دو اڑتا نہیں دھواں
اب غم اٹھائیں کس لیے آنسو بہائیں کس لیے یہ دل جلائیں کس لیے یوں جاں گنوائیں کس لیےپیشہ نہ ہو جس کا ستم ڈھونڈیں گے اب ایسا صنم ہوں گے کہیں تو کارگر میں اور مری آوارگی
لوبان میں چنگاری جیسے کوئی رکھ جائےیوں یاد تری شب بھر سینے میں سلگتی ہے
میں ظفرؔ تا زندگی بکتا رہا پردیس میںاپنی گھر والی کو اک کنگن دلانے کے لیے
چاندی جیسا رنگ ہے تیرا سونے جیسے بالاک تو ہی دھنوان ہے گوری باقی سب کنگال
درد کے مشتاق گستاخی تو ہے لیکن معافاب دعا اندیشہ یہ ہے کارگر ہو جائے گی
ایک بچہ تھا ہوا کا جھونکاصاف پانی کو کھنگال آیا ہے
جا کے یہ کہہ دے کوئی شعلوں سے چنگاری سےپھول اس بار کھلے ہیں بڑی تیاری سے
وہ چنگاری خس و خاشاک سے کس طرح دب جائےجسے حق نے کیا ہو نیستاں کے واسطے پیدا
کاغذ کے دل میں چنگاریخس کی زباں پر انگارہ تھا
قدم قدم پہ نئی ٹھوکریں ہیں راہوں میںدیار عشق میں کوئی بھی کامگار نہیں
آج میرا ساتھ دو ویسے مجھے معلوم ہےپتھروں میں چیخ ہرگز کارگر ہوگی نہیں
گہر لگے تھے خنک انگلیوں کے زخم مجھےاب اس اتھاہ سمندر کو پھر کھنگالے کون
یہی اخبار کی سرخی بنے گاذرا سا کام چنگاری کرے ہے
درد دل کی انہیں خبر نہ ہوئیکوئی تدبیر کارگر نہ ہوئی
تحفہ بھی اس کے واسطے کنگن لیا ضریمؔواللہ میں اس کے ہاتھ سے آگے نہیں گیا
نہ تو نے پہنے جو اپنے ہاتھوں میں میری ان انگلیوں کے کنگنتو سوچ لے کتنی سونی سونی تری کلائی پڑی رہے گی
بتانے لگا رات بوڑھا فقیریہ دنیا ہمیشہ سے کنگال ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books