aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kausar"
میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےسر آئینہ مرا عکس ہے پس آئینہ کوئی اور ہے
قربتیں ہوتے ہوئے بھی فاصلوں میں قید ہیںکتنی آزادی سے ہم اپنی حدوں میں قید ہیں
کچھ بھی تھا سچ کے طرف دار ہوا کرتے تھےتم کبھی صاحب کردار ہوا کرتے تھے
کہانی لکھتے ہوئے داستاں سناتے ہوئےوہ سو گیا ہے مجھے خواب سے جگاتے ہوئے
تجھ سے بڑھ کر کوئی پیارا بھی نہیں ہو سکتاپر ترا ساتھ گوارا بھی نہیں ہو سکتا
کل کے لیے کر آج نہ خست شراب میںیہ سوء ظن ہے ساقی کوثر کے باب میں
تم نے سچ بولنے کی جرأت کییہ بھی توہین ہے عدالت کی
یہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںوہ گفتگو در و دیوار کرنا چاہتے ہیں
کہیں تم اپنی قسمت کا لکھا تبدیل کر لیتےتو شاید ہم بھی اپنا راستہ تبدیل کر لیتے
دل تجھے ناز ہے جس شخص کی دل داری پردیکھ اب وہ بھی اتر آیا اداکاری پر
بہت سہی غم گیتی شراب کم کیا ہےغلام ساقیٔ کوثر ہوں مجھ کو غم کیا ہے
متاع کوثر و زمزم کے پیمانے تری آنکھیںفرشتوں کو بنا دیتی ہیں دیوانے تری آنکھیں
ملنا نہ ملنا ایک بہانہ ہے اور بستم سچ ہو باقی جو ہے فسانہ ہے اور بس
سجدوں میں وہ پہلی سے حلاوت نہیں کوثرؔجب سے اثر گردش ایام لیا ہے
طوبیٰ کی سلسبیل کی کوثر کے جام کیحور و قصور و جنت و غلمان کی قسم
آرزوئے چشمۂ کوثر نئیںتشنہ لب ہوں شربت دیدار کا
اگر نیند آ گئی تم کو تو چشمے سوکھ جائیں گےکبھی غفلت میں پڑ کر کوہسارو تم نہ سو جانا
وہاں محفل نہ سجائی جہاں خلوت نہیں کیاس کو سوچا ہی نہیں جس سے محبت نہیں کی
تشنہ لب کیوں رہے اے ساقیٔ کوثر چنداؔیہ ترے جام محبت کو پیے بیٹھی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books