aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kharaa"
گزر گیا اب وہ دور ساقی کہ چھپ کے پیتے تھے پینے والےبنے گا سارا جہان مے خانہ ہر کوئی بادہ خوار ہوگا
ہے انتظار سے شرر آباد رستخیزمژگان کوہکن رگ خارا کہیں جسے
حدیث بادہ و مینا و جام آتی نہیں مجھ کونہ کر خاراشگافوں سے تقاضا شیشہ سازی کا
تم سے مل کر املی میٹھی لگتی ہےتم سے بچھڑ کر شہد بھی کھارا لگتا ہے
خودی وہ بحر ہے جس کا کوئی کنارہ نہیںتو آب جو اسے سمجھا اگر تو چارہ نہیں
یہی شیخ حرم ہے جو چرا کر بیچ کھاتا ہےگلیم بوذر و دلق اویس و چادر زہرا
حالانکہ ہے یہ سیلی خارا سے لالہ رنگغافل کو میرے شیشے پہ مے کا گمان ہے
آزر کا پیشہ خارا تراشیکار خلیلاں خارا گدازی
بہ سعی غیر ہے قطع لباس خانہ ویرانیکہ ناز جادۂ رہ رشتۂ دامان صحرا ہے
ساون نے آنسو سے پوچھامیں بھی کھارا ہو جاؤں کیا؟
یہ شہر تو لگتا ہے کباڑی کی دکاں ہےکھوٹا بھی اسی مول میں بکتا ہے کھرا بھی
کس زور سے فرہاد نے خارا شکنی کیہر چند کہ وہ بیکس و بے تاب و تواں تھا
چمکیلے کپڑوں سے پرکھا مت کر انسانی لہجےگہرے کنویں میں اجلا پانی کھرا بھی ہو سکتا ہے
نہ شغل خارا تراشی نہ کاروبار جنوںمیں کوہ و دشت میں فریاد و نالہ کیا کرتا
یوں تو ہر شخص یہ کہتا ہے کھرا سونا ہوںکون کس روپ میں ہے وقت بتا ہی دے گا
بڑے آدمی تو بڑے چین سے ہیںمصیبت مری میں کھرا آدمی ہوں
یہ تو کل یگ ہے کھرا اس میں نہیں ہیں کوئیمجھ کو شکوہ نہیں سکے مرے کھوٹے نکلے
گر گیا اپنی نگاہوں میں ہی اپنا سب وقارجب سر بازار کھوٹے کو کھرا ہم نے کہا
ڈوب کر مر گیا سمندر میںکھارا پانی نہیں پیا میں نے
چاہ ذقن سے ان کے سیراب تو ہوئے ہممیٹھے کنوؤں سے اچھا کھارا کنواں ہمارا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books