aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kharaab"
سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سےسو اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں
تیرے وصال کے لیے اپنے کمال کے لیےحالت دل کہ تھی خراب اور خراب کی گئی
جل اٹھے بزم غیر کے در و بامجب بھی ہم خانماں خراب آئے
حاصل کن ہے یہ جہان خرابیہی ممکن تھا اتنی عجلت میں
نہ کہیں جہاں میں اماں ملی جو اماں ملی تو کہاں ملیمرے جرم خانہ خراب کو ترے عفو بندہ نواز میں
کیا کیا نہ ہم خراب ہوئے ہیں مگر یہ دلاے یاد یار تیرا ٹھکانہ بہت ہوا
میں جو بولا کہا کہ یہ آوازاسی خانہ خراب کی سی ہے
میں خود یہ چاہتا ہوں کہ حالات ہوں خرابمیرے خلاف زہر اگلتا پھرے کوئی
یہ تیس برسوں سے کچھ برس پیچھے چل رہی ہےمجھے گھڑی کا خراب پرزہ نکالنا ہے
کچھ تمہاری نگاہ کافر تھیکچھ مجھے بھی خراب ہونا تھا
خراب صدیوں کی بے خوابیاں تھیں آنکھوں میںاب ان بے انت خلاؤں میں خواب کیا دیتے
کہیں یہی تو نہیں کاشف حیات و مماتیہ حسن و عشق بظاہر ہیں بے خبر پھر بھی
کیا ہے جو ہو گیا ہوں میں تھوڑا بہت خرابتھوڑا بہت خراب تو ہونا بھی چاہیے
ہم کو حقیقتوں نے کیا ہے خراب و خوارہم خواب خواب اور گمان گماں کے تھے
کون و مکاں سے ہے دل وحشی کنارہ گیراس خانماں خراب نے ڈھونڈا ہے گھر کہاں
کب سے ہوں کیا بتاؤں جہان خراب میںشب ہائے ہجر کو بھی رکھوں گر حساب میں
مجھ کو خراب کر گئیں نیم نگاہیاں تریمجھ سے حیات و موت بھی آنکھیں چرا کے رہ گئیں
وہ جو تمہارے ہاتھ سے آ کر نکل گیاہم بھی قتیل ہیں اسی خانہ خراب کے
آئے گا وہ نخوتی سو میں بھیکمرے کو خراب رکھ رہا ہوں
اس آدمی کو بس اک دھن سوار رہتی ہےبہت حسین ہے دنیا اسے خراب کروں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books