تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khoT"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "khoT"
غزل
وہی نقص ہے وہی کھوٹ ہے وہی ضرب ہے وہی چوٹ ہے
وہی سود ہے وہی فائدہ تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
اسماعیل میرٹھی
غزل
مے خانے کی رسم و راہ میں بھی ہو جائے نہ شامل کھوٹ کہیں
خدام فریب آمادہ ہیں خدمات کی نیت ٹھیک نہیں