aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khopa.dii"
کھوپڑی الٹی اندھی کے ہاتھ سوںاینٹھ چلتے ہو اتانے واہ واہ
کشکول بھی بن جائے گی اک روز اپنی کھوپڑیمٹی کے برتن کی طرح برتا گیا تھا ایک میں
گیسوؤں سے اندازہ عمر کا لگا لیجےاب جوئیں نکلتی ہیں کھوپڑی کھجانے سے
اپنے ہی سائے سے ہر گام لرز جاتا ہوںراستے میں کوئی دیوار کھڑی ہو جیسے
دنیا مرے خلاف کھڑی کیسے ہو گئیمیری تو دشمنی بھی نہیں تھی کسی کے ساتھ
ہم لوگ کھلونا ہیں اک ایسے کھلاڑی کاجس کو ابھی صدیوں تک یہ کھیل رچانا ہے
راستہ روکے کھڑی ہے یہی الجھن کب سےکوئی پوچھے تو کہیں کیا کہ کدھر جاتے ہیں
گم صم کھڑی ہیں دونوں جہاں کی حقیقتیںمیں ان سے کہہ رہا ہوں مجھے یاد کیجیے
اے عدم کے مسافرو ہشیارراہ میں زندگی کھڑی ہوگی
دنیا مجھے ساحل سے کھڑی دیکھ رہی ہےمیں ایک جزیرے کی طرح ڈوب رہا ہوں
او پردہ دار اب تو نکل آ کہ حشر ہےدنیا کھڑی ہوئی ہے ترے انتظار میں
خوشبو کی تجارت نے دیوار کھڑی کر دیآنگن کی چنبیلی میں بازار کے بیلے میں
دیواریں تو ہر طرف کھڑی ہیںکیا ہو گئے مہربان سائے
تھی شام زہر رنگ میں ڈوبی ہوئی کھڑیپھر اک ذرا سی دیر میں منظر بدل گیا
قریب موت کھڑی ہے ذرا ٹھہر جاؤقضا سے آنکھ لڑی ہے ذرا ٹھہر جاؤ
تو اپنی آواز میں گم ہے میں اپنی آواز میں چپدونوں بیچ کھڑی ہے دنیا آئینۂ الفاظ میں چپ
یہ کیا ستم کے کھلاڑی بدل دیا اس نےہم اس امید پہ بیٹھے تھے ہم ہی ہاریں گے
زندگی بھر میں کھلی چھت پہ کھڑی بھیگا کیصرف اک لمحہ برستا رہا ساون بن کے
شام ہے گہری تیز ہوا ہے سر پہ کھڑی ہے راترستہ گئے مسافر کا اب دیا جلا کر دیکھ
دھڑکنیں دفن ہو گئی ہوں گیدل میں دیوار کیوں کھڑی کر لی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books