aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kuffaar"
رات بھر جس کی تمنا میں جلے ہیں ہم لوگوہ سحر شیخ کی نظروں میں ہے کفار کی بات
گرچہ پیش طاق ابروئے صنم گیسو نہیںکعبہ پر نرغہ ہوا ہے لشکر کفار کا
ایسے زاہد کی قیادت میں تو توبہ توبہکبھی ایمان کی باتیں کبھی کفار کے بیچ
زلفوں کے تصرف میں ہے بے وجہ رخ یارکفار کا کعبہ سے عمل جائے تو اچھا
سب کی ہے تقدیر تیرے ہاتھ میںکیا شکایت مسلم و کفار کی
فتح کیسے پائیں گے کفار پرقوم کا شیرازہ ہے بکھرا ہوا
راہ سے دیر و حرم کی ہے جو کوئے یار میںہے وہی دیں دار گر کفار آتا ہے نظر
وہ لوگ پاسبان حرم ہو نہ پائیں گےجو بھاگتے ہیں لشکر کفار دیکھ کر
پھرے اس زلف و رو کے عشق میں دونوں جہاں ہم سےادھر کفار پھر گئے سب ادھر ایمانیاں ہم سے
اے کفار تشنہ بدناںشب جہالت گزر گئی ہے
سجدہ تمہیں کر بیٹھیں گے کفار و مسلماںاب کے بھی اگر آؤ گے اس شان سے باہر
آپ گرداں ہیں حرم میں ہم حریم یار میںفرق کیا ہے شیخ صاحب مومن و کفار میں
حشر تک ہوں گے نہ کفار سے دین دار جداکہیں تسبیح سے ہوتی نہیں زنار جدا
غفلت متاع کفۂ میزان عدل ہوںیا رب حساب سختیٔ خواب گراں نہ پوچھ
اگر وہ سرو قد گرم خرام ناز آ جاوےکف ہر خاک گلشن شکل قمری نالہ فرسا ہو
سمائی جاتی ہیں دل میں وہ کفر بار آنکھیںیہ بت کدے مرے کعبے پہ چھائے جاتے ہیں
خوف سب جاتا رہا دل سے عذاب ہجر کانقد جاں دینا گناہ عشق کا کفارہ تھا
مستی و بحث عذر کفارہتوبہ سے توبہ ہم نے کی ہی سہی
بحرؔ ایام جدائی میں نہ کپڑے پھاڑویہ سمجھ لو کہ شب وصل کے کفارے ہیں
ہر اک صلیب و دار کا نظارہ ہم ہوئےہر ایک کے گناہ کا کفارہ ہم ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books