aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kuuze"
دریا بند کیا ہے کوزے میں تہذیبؔاک چابی سے سارے تالے کھولے ہیں
ایک کوزے کے تصور سے جڑے ہم دونوںنقش دیتا ہوا تو چاک گھماتا ہوا میں
نظر کا زاویہ بدلا ہے جب سےمیں کوزے میں سمندر دیکھتا ہوں
کوزے بنانے والے کو عجلت عجیب تھیپورے نہیں بنائے تھے سارے بنائے تھے
جھرنا ہو ندی ہو یا سمندرکوزے میں سب سمو رہا ہوں
میرے الفاظ نہ کر پائے معانی کو اسیرکتنے دریاؤں کو اک کوزے میں بھر دے کوئی
شعر میں ساتھ روانی کے معانی بھی تو بھراے صداؔ قید تو کوزے میں سمندر کر دے
گلوں سے بوئے شکست اٹھ رہی ہے نغمہ گرویہیں کہیں کوئی کوزے بنانے والا تھا
تیز ہوا میں سارے کوزے ٹوٹ گئےاور پھیلا اک صحرا خالی کمرے میں
مٹی تو سامنے کا حوالہ ہے اور بسکوزے میں جتنے رنگ ہیں دریا کے دم سے ہیں
بند ہو جاتا ہے کوزے میں کبھی دریا بھیاور کبھی قطرہ سمندر میں بدل جاتا ہے
خود کوزے بنائے خود بکھر جائےیہ قسمت کوزہ گر رہی ہے
کیا ان کو ڈبوئے کسی دریا کی روانییہ شہر تو کوزے کے سمندر نکل آئے
اس کو کوزے میں بند کر ڈالااب تو دریا بھی ہو چکا محدود
مٹی کے کوزے اور ان میں سانس کی لورب رکھے یہ برتن بھرنے والے لوگ
ہر لمحہ سیرابی کی ارزانی ہےمٹی کے کوزے میں ٹھنڈا پانی ہے
ملا جو کوزے کو آنچوں میں تپ کے رنگ ثباتوہ پہلے شعلگئ کوزہ گر سے آیا تھا
عہد غالبؔ سے زیادہ ہے مرے عہد کا کرباب تو کوزے میں سمندر بھی نہیں آنے کا
کر رہے تھے اپنی اپنی داستانیں سب رقمایک جوگی نے تو کوزے میں سمندر لکھ دیا
پیاس ہونٹوں پر لیے بیٹھا ہوں ساحل پر مگرضد پہ آ جاؤں تو کوزے میں سمندر دیکھنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books