aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "la.dte"
اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدالڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں
تمام عمر ہم اک دوسرے سے لڑتے رہےمگر مرے تو برابر میں جا کے لیٹ گئے
زمیں پہ لڑتے ہوئے آسماں کے نرغے میںکبھی کبھی کوئی دشمن کبھو کبھو ہم تھے
فرزانوں کا کیا کہنا ہر بات پہ لڑتے ہیںدیوانے سے دیوانہ شاید ہی لڑا ہوگا
وہ بھی لڑتے لڑتے جگ سے ہار گیاچاہت بھی گھر بار لٹا کر بیٹھ گئی
لڑتے لڑتے آخر اک دن پنچھی کی ہی جیت ہوئیپران پکھیرو نے تن چھوڑا خالی پنجرہ چھوٹ گیا
جو شام ہوتی ہے ہر روز ہار جاتا ہوںمیں اپنے جسم کی پرچھائیوں سے لڑتے ہوئے
پروائی سے لڑتے کتنے ورق پرانی یادوں کےسوغاتوں کے صندوقوں کو دھوپ دکھاتی دوپہریں
ایک دن لڑتے ہوئے دنیا سےلوگ دنیا سے گزر جاتے ہیں
ہوئے سب کے جہاں میں ایک جب اپنا جہاں اور ہممسلسل لڑتے رہتے ہیں زمین و آسماں اور ہم
ہر گھڑی اپنی تمناؤں سے لڑتے لڑتےاک چمک چہرۂ خوددار میں آ جاتی ہے
سب سرپھری ہواؤں کو دشمن بنا لیاروشن ہوئے تھے لڑنے کو اک تیرگی سے ہم
دشمنوں کی طرح اس سے لڑتے رہےاپنی چاہت بھی کتنی نرالی رہی
لڑتے بھی ہیں تو پیار سے منہ موڑتے نہیںہم سے کہیں زیادہ تو بچوں میں عقل ہے
کل اپنے آپ سے جب لڑتے لڑتے ہار گیاتو ایک شخص کا پھر دیر تک خیال آیا
عمر گزری ہے خود سے لڑتے ہوئےغیر کا اعتبار کیا کرتے
مجھ سے بھی خفا ہو مری آہوں سے بھی برہمتم بھی ہو عجب چیز کہ لڑتے ہو ہوا سے
نہیں گر دیکھ سکتی موت سے لڑتے ہوئے مجھ کوتو پھر اے زندگی لے جا تو سارے التفات اپنے
موجوں سے لڑتے لڑتے جو ساحل تک آ گیااحسان اس پہ اپنا جتانے لگے ہیں لوگ
اے زمیں آج بھی ذرے ہیں ترے مہر تراشاے فلک آج بھی لڑتے ہیں ترے قہر سے لوگ
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books