تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "lab"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "lab"
غزل
مرے ہم نفس مرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دے
میں ہوں درد عشق سے جاں بہ لب مجھے زندگی کی دعا نہ دے
شکیل بدایونی
غزل
پھر ہجر کی لمبی رات میاں سنجوگ کی تو یہی ایک گھڑی
جو دل میں ہے لب پر آنے دو شرمانا کیا گھبرانا کیا