aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "latiife"
اداس کر گئے بے ساختہ لطیفے بھیاب آنسوؤں سے رلاؤ بڑا اندھیرا ہے
اداس رہنے کی عادت بہت بری ہے تمہیںلطیفے یاد کرو ہنس ہنسا کے سو جاؤ
منچوں پہ چٹکلے ہیں لطیفے ہیں آج کلمنچوں پہ نے ہیں پنت نرالا تو کیا ہوا
تم کو سنا رہا ہے لطیفے جو رات دنوہ آدمی تو تم سے زیادہ اداس ہے
تو جنہیں بیچ کے خوش حال نہیں ہوتا ہےقصہ گو ایسے لطیفے مجھے واپس کر دے
کون سنتا ہے بھکاری کی صدائیں اس لیےکچھ ظریفانہ لطیفے یاد کر لیتے ہیں ہم
دوستوں کے کسی لطیفے پرآج ہم کو ہنسی نہیں آئی
لطیفے سنا اے غزل چپکے چپکےبرابر میں سنجیدگی چل رہی ہے
گزرے ہیں ہم پہ ایسے بھی لمحے کبھی کبھیدل رو پڑا ہے سن کے لطیفے کبھی کبھی
غمگین ہوں لطیفے ہیں پھر بھی زبان پرقائم رہے یہ ذوق ظرافت خدا کرے
میں زندگی کی بس میں لطیفے ہوں بیچتاجلنے لگے ہیں لوگ مرے کاروبار سے
احباب تو محفل میں سناتے ہیں لطیفےلیکن وہ عظیمؔ آج بھی سنجیدہ بہت ہے
نظم خبروں کو کیا اور نہ لطیفے لکھےمیں نے اشعار میں جینے کے سلیقے لکھے
کچھ لطیفے سے زیادہ چاہئےبیٹھے بیٹھے مسکرانے کے لئے
بات اس بات میں ہے جس سے کوئی بات بنےیوں لطیفے بھی مزے دار ہوا کرتے ہیں
میں خوش نہیں تھا مگر خوش دکھائی دیتا تھاکوئی لطیفے سنا کر ہنسا رہا تھا مجھے
چڑچڑاہٹ قہقہے مونچھیں لطیفے شاعریخود کو ظاہر کر دیا تجھ کو چھپانے کے لیے
بالیں پہ جلوہ ریز ہے حسن لطیف دوستفیاضؔ آنکھ کھول نماز سحر گئی
چھوڑ یہ پیار محبت کے لطیفے پاگلمجھ کو کر دیں گے مری جان یہ قصے پاگل
وہ کسی بات پر نہیں ہنستامیں لطیفے سنا کے کیا کرتی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books