تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "lawn"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "lawn"
غزل
وہی شہر ہے وہی راستے وہی گھر ہے اور وہی لان بھی
مگر اس دریچے سے پوچھنا وہ درخت انار کا کیا ہوا
بشیر بدر
غزل
شام ڈھلے اک لان میں سارے بیٹھ کے چائے پیتے تھے
میز ہمارا گھر کا تھا کرسی سرکاری ہوتی تھی