aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maa.e.n"
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیںسو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
عمر گزرے گی امتحان میں کیاداغ ہی دیں گے مجھ کو دان میں کیا
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیںجس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
آنکھوں میں رہا دل میں اتر کر نہیں دیکھاکشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کےوہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
کیا تھا عہد جب لمحوں میں ہم نےتو ساری عمر ایفا کیوں کریں ہم
اس کی یاد کی باد صبا میں اور تو کیا ہوتا ہوگایوں ہی میرے بال ہیں بکھرے اور بکھر جاتے ہوں گے
میں بھی منہ میں زبان رکھتا ہوںکاش پوچھو کہ مدعا کیا ہے
ایک ہی پل میں بدلتے ہیں مناظر کیا کیاہم تری آنکھیں بنائیں تو بنائیں کیسی
تمہاری یاد میں ہم جشن غم منائیں بھیکسی طرح سے مگر تم کو یاد آئیں بھی
جب سے محبت ہوتی ہے اس میں دم اٹکا رہتا ہےجسم بکھر جاتا ہے لیکن آنکھیں جاگا کرتی ہیں
سسکتے تھے بچے بلکتی تھیں مائیںجو انسان بھی پیاس سے ناتواں تھا
دلوں میں درد بھرتا آنکھ میں گوہر بناتا ہوںجنہیں مائیں پہنتی ہیں میں وہ زیور بناتا ہوں
کوئی تو روئے لپٹ کر جوان لاشوں سےاسی لیے تو وہ بیٹوں کو مائیں دیتا ہے
ہو گیا عشق آپ کو شایدعمر اس میں نئی مصیبت کیوں
ہوئی اس دور میں منسوب مجھ سے بادہ آشامیپھر آیا وہ زمانہ جو جہاں میں جام جم نکلے
گھرانوں سے محبت کی فضائیں چھین لیتے ہیںستم گر پھول سے بچوں کی مائیں چھین لیتے ہیں
پلاتی ہیں کسے اب دودھ مائیں با وضو ہو کرتبھی تو ہم میں اب ٹیپو کوئی پیدا نہیں ہوتا
خون میں ڈوبی ردائیں نہیں دیکھی جاتیںبین کرتی ہوئی مائیں نہیں دیکھی جاتیں
دن کا آغاز ہوا آنکھ میں آنسو آئےاول شب کا زیاں آخر شب یاد آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books