aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "madd-e-muqaabil"
آئینے مد مقابل ہو گئےدرمیاں ہم ان کے حائل ہو گئے
مرے مد مقابل تیر خنجر اور بھالے ہیںمگر ایسے کئی بھالے مرے دل نے سنبھالے ہیں
ہوا کے مد مقابل رہا کسی کے لیےمیں وہ دیا ہوں جو شب بھر جلا کسی کے لیے
بے حسی رہتی ہے جب مد مقابل تنہازندگی ڈھونڈھتی رہ جاتی ہے منزل تنہا
جب کبھی مد مقابل وہ رخ زیبا ہواآئینہ بھی رہ گیا حیرت سے منہ تکتا ہوا
زمانے اب ترے مد مقابلکوئی کمزور سی عورت نہیں ہے
لوگ پتھر کی طرف راغب ہوئےآئنہ مد مقابل کیا ہوا
کون تھا مد مقابل باقیؔخود پہ ہی وار پڑا ہے اپنا
فقط میں ہوں ترے مد مقابلمرے پیچھے مرا لشکر نہیں ہے
چٹانوں کی طرح مد مقابلمگر اندر سے چکنا چور ہوں میں
ہم جاگتے تھے مد مقابل رہے مگرخاموش انقلاب تھا طوفان رہ گیا
کس طرح دیکھوں تجھے مد مقابل میرےحیرتوں کی کوئی دیوار کھڑی رہتی ہے
ساری سپاہ دوسری جانب چلی گئیمجھ کو جو میرے مد مقابل کیا گیا
کوئی بھی جری مد مقابل نہیں آیامیں شہر میں پھرتا رہا شمشیر نکالے
بس اک مجنوں ہی تھا مد مقابلاسے صحرا میں جا کر مار ڈالا
ادھر تنہا یہ آئنہ میں ادھر وہہوا عکس مد مقابل کسی کا
پہلے دیکھ آئینہ اے آئینہ روجانچ پھر مد مقابل کا نفاذ
لشکر تمام مد مقابل میں ایک کےدشمن کو میرے شرم سے مر جانا چاہئے
اب اور انتظار کر اے کھوکھلے بدنمیں آ رہا ہوں مد مقابل پچھاڑ کے
میں اپنا ہی مد مقابل ہوں ابکہوں خود سے لے اب مجھے زیر کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books