aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "madniyat"
اللہ رے فریب مشیت کہ آج تکدنیا کے ظلم سہتے رہے خامشی سے ہم
اب وقت کے نازک ہونٹوں پر مجروح ترنم رقصاں ہےبیداد مشیت کیا کہیے کچھ یاد رہی کچھ بھول گئے
خدا کی یاد میں محویت دل بادشاہی ہےمگر آساں نہیں ہے ساری دنیا کو بھلا دینا
افراط معصیت سے فضیلت ملی مجھےمیں ہوں گناہ گاروں کی پہلی قطار میں
دینے والے کی مشیت پہ ہے سب کچھ موقوفمانگنے والے کی حاجت نہیں دیکھی جاتی
گو عمر بسر اس کی تحقیق میں کی تو بھیماہیت اصلی کو اپنی نہ ذرا جانا
گر سوچنا ہیں اہل مشیت کے حوصلےمیداں سے گھر میں ایک تو میت اٹھا کے لا
مسکرائی خدا کی محویتیا ہماری ہی بے خیالی ہنسی
دل کی قلب ماہیت کا ہو اسے کیونکر یقیںکب ہوا مٹی ہوئی ہے آگ کب پانی ہوئی
فطرت کی مشیت بھی بڑی چیز ہے لیکنفطرت کبھی بے بس کا سہارا نہیں ہوتی
گونجتی ہی رہے گی فلک در فلکہے مشیت کی ایسی صدا آدمی
مغرب میں جو ڈوبے اسے مشرق ہی نکالےمیں خوب سمجھتا ہوں مشیت کا اشارہ
شب تاریک ہے ویرانہ ہے محویت غم ہےعجب عالم میں قربت آپ کی محسوس ہوتی ہے
عشق اک بار مشیت کو بدل سکتا ہےعندیہ اپنا مگر کچھ نگہ ناز تو دے
یہ کوئی یاد ہے یہ بھی ہے کوئی محویتترے خیال میں تجھ کو بھی بھول جانا تھا
ہو کیسے جبر مشیت کو اس دعا کا لحاظجو ایک بار ملے پھر کبھی جدا ہی نہ ہو
ماہیت دو عالم کھاتی پھرے ہے غوطےیک قطرہ خون یہ دل طوفان ہے ہمارا
عشق بس میں ہے مشیت کے عقیدہ تھا مرااس کے بس میں ہے مشیت مجھے معلوم نہ تھا
ادھر تیری مشیت ہے ادھر حکمت رسولوں کیالٰہی آدمی کے باب میں کیا حکم ہوتا ہے
یہ ہے رندوں پہ رحمت روز محشر خود مشیت نےلکھا ہے آب کوثر سے نکھر جانا سنور جانا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books