تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mai-e-laal"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "mai-e-laal"
غزل
نہ پارسائی نماز سے ہے نہ روزہ داری ہے زہد و تقویٰ
مئے محبت پئے جو اس کی وہی حقیقت میں پارسا ہے
شیام سندر لال برق
غزل
گر حد سے سوا پی لو گے فلکؔ پھر ہوش کہاں مے خانے کا
دو چار ہی قطرے کافی ہیں پیچھے نہ پڑھو جام مل کے
ہیرا لال فلک دہلوی
غزل
سرخ ڈورے آ گئے پیتے ہی ساقی آنکھ میں
یہ مئے گل رنگ تھی یا خون پیمانے میں تھا
پیارے لال رونق دہلوی
غزل
ادا دل سے کریں گے شکر سب اہل وطن یا رب
مئے عشرت سے جو ان کا لیا لب تو سبو کر دے
شیام سندر لال برق
غزل
پرستار صنم ہو کر جو ڈھونڈی راہ کعبہ کی
قدم بہکا ہوا اپنا سر مے خانہ آ پہنچا