aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "malgaje"
ملگجے کپڑوں پہ اس دن کس غضب کی آب تھیسارے دن کا کام اس دن کس قدر ہلکا لگا
سیل غم سے بھی صاف ہو نہ سکےگرد آلود ملگجے چہرے
ملگجے بگڑے سے چہرے ہر طرفزندگی پہلے تجھے دیکھا نہ تھا
اس ملگجے لباس پہ آرائشیں نثارتم نے تو سادگی کو بھی قاتل بنا دیا
پرایا ہجر خمیازے کی الجھن ملگجے ارشادؔسسکتا وصل کالک آنکھ اوجھل دل کا دروازہ
کوئی نہ ذہن میں صورت نہ کوئی خاکہ ہےوہ مجھ سے جب بھی ملا ملگجے دھواں میں ملا
کھڑکیوں پر ملگجے سائے سے لہرانے لگےشام آئی پھر گھروں میں لوگ گھبرانے لگے
مگس قاب اغنیا ہونا ہےبے حیائی نہیں تو پھر کیا ہے
اجنبی شہر کی اجنبی شام میںزندگی ڈھل گئی ملگجی شام میں
سکوں سے دن گزرتا ہے ہمارامنگاتے ہی نہیں اخبار کوئی
مرے ہیں عشق میں اک گل کے کیوں قرآں منگاتے ہوپڑھی جائے گلستاں میں سوم میں باب پنجم سے
دور تک ملگجا سا سناٹااور آہٹ کبھی کبھی اس کی
بن رہے ہیں عروس گل کا کفنمگس برگ و عنکبوت شجر
فضا یوں ہی تو نہیں ملگجی ہوئی جاتیکوئی تو خاک نشیں ہوش کھو رہا ہوگا
پھاڑے کھاتی ہے ہمیں یہ ملگجی پوشاک میںجامۂ تن کی بتاؤ دھجیاں کیوں کر کریں
ملگجی چادر مہتاب نظر آنے لگیاس نے چہرے سے جو سوتے میں دوپٹا الٹا
ٹکٹکی باندھ کے دیکھا کیا اتنا کہ بناسایۂ مردم دیدہ مگس جام شراب
عقل ڈرتی ہے مآل غم دل کیا ہوگاعشق کہتا ہے کہ ہر حال میں جینا ہوگا
ادھر تو جینے سے ہم ہیں عاری ادھر منگاتے ہو تم سوارییہ کیسی ہیں گرمیاں تمہاری پھپھولے دل میں پڑے ہوئے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books