تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mantiq"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "mantiq"
غزل
علم و تہذیب تاریخ و منطق لوگ سوچیں گے ان مسئلوں پر
زندگی کے مشقت کدے میں کوئی عہد فراغت تو آئے
ساحر لدھیانوی
غزل
ہم تیری سکھائی منطق سے اپنے کو تو سمجھا لیتے ہیں
اک خار کھٹکتا رہتا ہے سینے میں جو پنہاں ہوتا ہے
ابن انشا
غزل
یہ عجیب منطق عشق ہے مگر اس میں کچھ بھی نہ بن پڑے
مرے دل میں یاد کسی کی ہے مجھے بھولتا کوئی اور ہے