aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mez"
ایک ہی مژدہ صبح لاتی ہےدھوپ آنگن میں پھیل جاتی ہے
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیںسو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
عمر گزرے گی امتحان میں کیاداغ ہی دیں گے مجھ کو دان میں کیا
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیںجس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
آنکھوں میں رہا دل میں اتر کر نہیں دیکھاکشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کےوہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
کیا تھا عہد جب لمحوں میں ہم نےتو ساری عمر ایفا کیوں کریں ہم
وقت ہے وہ ناٹک جس میںسب کو ڈرا کر ڈرنا ہے
اس کی یاد کی باد صبا میں اور تو کیا ہوتا ہوگایوں ہی میرے بال ہیں بکھرے اور بکھر جاتے ہوں گے
تری تصویر، پنکھا، میز، مفلرمرے کمرے میں گردش کر رہے ہیں
میز پر ننھا سا اک کاغذ کا ٹکڑا چھوڑ کرزندگی کی ہر خوشی وہ ناگہانی لے گیا
چمک رہی ہے پروں میں اڑان کی خوشبوبلا رہی ہے بہت آسمان کی خوشبو
میں بھی منہ میں زبان رکھتا ہوںکاش پوچھو کہ مدعا کیا ہے
سارہ آرائش کا ساماں میز پر سوتا رہااور چہرہ جگمگاتا جاگتا ہنستا لگا
ایک مدت ہوئی گھر سے نکلے ہوئےاپنے ماحول میں خود کو دیکھے ہوئے
میں اپنی لو میں ہی جل رہی ہوںجو بجھ گیا وہ دیا نہیں ہے
یہ میز یہ کتاب یہ دیوار اور میںکھڑکی میں زرد پھولوں کا انبار اور میں
پاؤں جب ہو گئے پتھر تو صدا دی اس نےفیصلہ کرنے میں خود دیر لگا دی اس نے
وحشت دیواروں میں چنوا رکھی ہےمیں نے گھر میں وسعت صحرا رکھی ہے
میز قلم قرطاس دریچہ سناٹاکمرا کھڑکی زرد اجالا سناٹا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books