aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mito"
ہو کے مٹی مٹو سجن کے لئےمر کے مرقد نکھار کر دیکھو
کبھی بن بن کے مٹو مثل حباب اے رفعتؔرنگزاروں میں رہو نقش کف پا ہو کر
کیوں مٹو نقش قدم ساں کسی رفتار پہ تمبیٹھے بٹھلائے غرض کیا ہے کہ اک حشر اٹھاؤ
ہر حسیں پر نہ یوں مٹو بیتابؔایک کے ہو رہو خدا کے لیے
یوںہی اے لذت آزار رہومر مٹو جس پہ اسے مار رہو
پھول سے رنگ جدا ہونا کوئی کھیل نہیںاپنی مٹی کو کہیں چھوڑ کے جائیں کیسے
بلندی پر انہیں مٹی کی خوشبو تک نہیں آتییہ وہ شاخیں ہیں جن کو اب شجر اچھا نہیں لگتا
اب یہ بھی نہیں ٹھیک کہ ہر درد مٹا دیںکچھ درد کلیجے سے لگانے کے لیے ہیں
ایک نظر کی ایک ہی پل کی بات ہے ڈوری سانسوں کیایک نظر کا نور مٹا جب اک پل بیتا بھول گیا
اب نہ اگلے ولولے ہیں اور نہ وہ ارماں کی بھیڑصرف مٹ جانے کی اک حسرت دل بسملؔ میں ہے
آسمانوں کی طرف پھینک دیا ہے میں نےچند مٹی کے چراغوں کو ستارہ کر کے
اب تک مری یادوں سے مٹائے نہیں مٹتابھیگی ہوئی اک شام کا منظر تری آنکھیں
وقت کے ساتھ ہے مٹّی کا سفر صدیوں سےکس کو معلوم کہاں کے ہیں کدھر کے ہم ہیں
قیامت دیکھنے کے شوق میں ہم مر مٹے تم پرقیامت کرنے والو اب قیامت کیوں نہیں کرتے
مرے ہاتھوں سے لگ کر پھول مٹی ہو رہے ہیںمری آنکھوں سے دریا دیکھنا صحرا لگے گا
شاید وہ مل ہی جائے مگر جستجو ہے شرطوہ اپنے نقش پا تو مٹا کر نہیں گیا
دنیا جسے کہتے ہیں جادو کا کھلونا ہےمل جائے تو مٹی ہے کھو جائے تو سونا ہے
جو نہیں ہے مرے دل کی دنیاکیوں نہ میں جونؔ مٹا دوں اس کو
ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیںہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں
یہ وہ درد دل نہیں ہے کہ ہو چارہ ساز کوئیاگر ایک بار مٹتا تو ہزار بار ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books