aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "munhadim"
منہدم کر دے گا آ کر ساری تعمیرات دلدیکھتے ہی دیکھتے ویران کر دے گا مجھے
منہدم ہوتا چلا جاتا ہے دل سال بہ سالایسا لگتا ہے گرہ اب کے برس ٹوٹتی ہے
منہدم ہوتی ہوئی آبادیوں میں فرصت یک خواب ہوتےہم بھی اپنے خشت زاروں کے لیے آسودگی کا باب ہوتے
خواب دیکھا تھا کہ ہم ہوں گے بچھڑنے والےمنہدم ہو گئے پر خواب نہ ٹوٹا اپنا
مرے لہو سے مجھے منہدم کرایا گیادیار غیر سے لشکر کہاں بلائے گئے
تم اعتماد آفیؔ کو مت کرنا منہدممشکل پڑی تو تم کو پکارا کریں گے ہم
بھولے سے کل جو آئنہ دیکھا تو ذہن میںاک منہدم مکان کا نقشہ اتر گیا
منہدم ہوتے ہوئے وقت سے پوچھو تو سعودؔکیا ہوئے وہ ترے ہاتھوں کے بنائے ہوئے شخص
منہدم ہو جائے گی اخترؔ فصیل انتشارجب نواح جاں میں ویرانی کا لشکر آئے گا
منہدم ہونے لگی دیوار جاںجسم کا ظلمت کدہ روشن ہوا
وہ منہدم سہی دیوار تو ملی اے رندؔاسی کے سائے میں تسکین کا ٹھکانا ہوا
جانے کب منہدم ارکان عناصر ہو جائیںریت پر جسم کی تعمیر لئے بیٹھے ہیں
منہدم ہو گئی دیوار دل دیوانہمیری قسمت میں تھی تصویر شکستہ تیری
بنیاد دیں ہوائے دنیا نے منہدم کیطوفان نے شجر کو جڑ سے اکھاڑ ڈالا
بنائے کہنہ کے آثار منہدم کر کےجہان تازہ بدست خود آفرید کریں
تیری طرح کرے گی مجھے یہ بھی منہدمتڑپا رہی ہے یاد تری بار بار کیوں
میں ہوں اک منہدم سا دروازہداستاں انتظار کی ہوں میں
میں پہلے منہدم کر دوں گا ہر شے ہر تعلق کوپھر اس کے باد دھرتی پہ مکاں رہنے نہیں دوں گا
منہدم ہوتا ہوں ہر آن پس حرف کہنتب کہیں شعر کی تعبیر نئی ہوتی ہے
میں منہدم کروں گی سب غنیم دیواریںقلعے کے گرد چٹانیں بھی خود بناؤں گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books