aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mustafaa"
کسی اور غم میں اتنی خلش نہاں نہیں ہےغم دل مرے رفیقو غم رائگاں نہیں ہے
سبق ملا ہے یہ معراج مصطفی سے مجھےکہ عالم بشریت کی زد میں ہے گردوں
سو بار چمن مہکا سو بار بہار آئیدنیا کی وہی رونق دل کی وہی تنہائی
چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہہم اس کے پاس جاتے ہیں مگر آہستہ آہستہ
یہ کیا کہ اک جہاں کو کرو وقف اضطرابیہ کیا کہ ایک دل کو شکیبا نہ کر سکو
آندھی چلی تو نقش کف پا نہیں ملادل جس سے مل گیا وہ دوبارا نہیں ملا
ہر اک نے کہا کیوں تجھے آرام نہ آیاسنتے رہے ہم لب پہ ترا نام نہ آیا
وہ مجھ سے ہوئے ہم کلام اللہ اللہکہاں میں کہاں یہ مقام اللہ اللہ
اس عالم ویراں میں کیا انجمن آرائیدو روز کی محفل ہے اک عمر کی تنہائی
عاشق مصطفی کی اذاں میں اللہ اللہ کتنا اثر تھاعرش والے بھی سنتے تھے جس کو کیا اذاں تھی اذان بلالی
درد دل بھی غم دوراں کے برابر سے اٹھاآگ صحرا میں لگی اور دھواں گھر سے اٹھا
جانے کس کی تھی خطا یاد نہیںہم ہوئے کیسے جدا یاد نہیں
تیرے چہرے کی طرح اور مرے سینے کی طرحمیرا ہر شعر دمکتا ہے نگینے کی طرح
یوں تو وہ ہر کسی سے ملتی ہےہم سے اپنی خوشی سے ملتی ہے
تو نے کچھ بھی نہ کہا ہو جیسےمیرے ہی دل کی صدا ہو جیسے
ہر طرف انبساط ہے اے دلاور ترے گھر میں رات ہے اے دل
جب بھی دو آنسو نکل کر رہ گئےدرد کے عنواں بدل کر رہ گئے
تری تلاش میں ہر رہنما سے باتیں کیںخلا سے ربط بڑھایا ہوا سے باتیں کیں
''زبان غیر سے کیا شرح آرزو کرتے''وہ خود اگر کہیں ملتا تو گفتگو کرتے
سینے میں خزاں آنکھوں میں برسات رہی ہےاس عشق میں ہر فصل کی سوغات رہی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books