aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muu-e-qad"
ذرا سی دھوپ چمکے گی سروں پرپگھل جائیں گے موئے قد ہمارے
پایۂ خشت و خزف اور گہر سے اونچاقد یہاں بے ہنری کا ہے ہنر سے اونچا
بے کراں ہوں میں سمندر کی طرحموج شبنم قد مرا ناپے گی کیا
کبھی تو کوہ گراں تک نظر نہیں آئےکبھی ہوا کا مجھے نقش پا دکھائی دے
دست قاتل میں کوئی تیغ نہ خنجر ہوتامرا سایہ جو مرے قد کے برابر ہوتا
افسوس موئے شمع شب وصل کی مانندجو قہقہہ شادی ہے سو شیون ہے ہمارا
تھام لے دست سبو آئے جو چلنے میں لچکخط بغداد ہو موئے کمر جام شراب
پسے دل اس کی چتون پر ہزاروںموے بے ساختہ پن پر ہزاروں
اگلا جو زہر افعی گیسوئے یار نےہر موئے مار زلف سیہ مار ہو گیا
آتش موئے دماغ شوق ہے تیرا تپاکورنہ ہم کس کے ہیں اے داغ تمنا آشنا
تکلیف تکلف سے کیا عشق نے آزادموئے سر شوریدہ ہیں قاقم سے زیادہ
موئے آتش دید ساں بل کھائے وہ موئے کمرمیں جو لکھوں گرم مضموں اس طلائی ڈاب کا
واہ رے شانے کی قسمت کس کو یہ معلوم تھاپنجۂ شل سے کھلیں گے عقدہ ہائے موئے دوست
ہمیں قبول کہاں کم سواد کرتے ہیںخراب مشغلۂ رد و کد تو ہم بھی ہیں
بلے اے مصحفیؔ دیگر چہ گویمادائے موئے مانی کشت مارا
خیال موئے مژگاں چین کیا دےیہی نشتر تو ہے تڑپانے والا
اثر کرتا نہیں بن سجدۂ تسلیم کے نالہہم اس مصرع پہ غیر از حلقۂ قد صاد کیا کیجے
ہر بن موئے مژہ میں ہیں یہاں سو طوفاںعین غفلت ہے مری آنکھ کو دریا کہنا
یہ دل وہ شیشہ ہے جھمکے ہے وہ پری جس میںبھرا ہے موئے بہ مو سحر سامری جس میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books