aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "namruud"
کیا وہ نمرود کی خدائی تھیبندگی میں مرا بھلا نہ ہوا
کس قوم کے دل میں نہیں جذبات براہیمکس ملک پہ نمرود حکومت نہیں کرتا
بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشقعقل ہے محو تماشائے لب بام ابھی
میں آج سر آتش نمرود کھڑا ہوںاب دیکھیے یہ خلق خدا کیا مجھے سمجھے
ہوں آتش نمرود کے شعلوں میں بھی خاموشمیں بندۂ مومن ہوں نہیں دانۂ اسپند
نار نمرود کو کیا گلزاردوست کو یوں بچا دیا تو نے
فرعون بھی نمرود بھی گزرے ہیں جہاں میںرہتا ہے یہاں کون یہاں کون رہا ہے
حصار آتش نمرود میں گھرا ہوں میںاب اتنی سست قدم کیوں ہیں رحمتیں تیری
نار نمرود یہی اور یہی گلزار خلیلکوئی آتش نہیں آتش کدۂ ذات کے بعد
کیا نمرود نے گو کبر سے دعویٰ خدائی کاکہیں اس کا یہ دعویٰ پیش جا سکتا ہے کیا قدرت
نہ اب وہ آتش نمرود ہے نہ شعلۂ طورتری نگاہ کو کیا ہو گیا خدا جانے
قانون قضا سے کون بچانمرود رہے شداد رہے
نفس نمرود ہے کیا ہونا ہےشرک موجود ہے کیا ہونا ہے
فروغ حسن تغیر پسند کچھ بھی نہیںضیائے کرمک شب تاب کی ہے کوئی نمود
سرد ہوگی ایک دن یہ آتش نمرود بھیبارہا گزرے ہیں ہم اس کرب کے طوفان سے
چاہے نمرود ہو فرعون ہو یا کہ ہو یزیدصاحب شجرہ و اولاد نہیں ہونے کے
نار نمرود اور گلزار براہیم ایک ہےپھول بھی لو دے رہے ہیں آج انگاروں کے ساتھ
پوروں سے نکل آئی ہے اک برف کی ٹہنیاے دوست یہی آتش نمرود ہے مجھ میں
وہ بیعت فرعون کے قائل ہیں سو اچھےمیں وقت کے نمرود سے الجھا ہوں برا ہوں
اے نظمؔ جس کو چاہے وہ دے بہشت دوزخنمرود کیا کرے گا شداد کیا کرے گا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books