تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "niilaa"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "niilaa"
غزل
امبر بھی نیلا نیلا ہے دریا بھی نیلا نیلا
ان دونوں نے زہر پیا ہو ایسا بھی ہو سکتا ہے
سید سروش آصف
غزل
بیٹھے ہیں سنہری کشتی میں اور سامنے نیلا پانی ہے
وہ ہنستی آنکھیں پوچھتی ہیں یہ کتنا گہرا پانی ہے
سلیم احمد
غزل
بھیڑیں اجلی جھاگ کے جیسی سبزہ ایک سمندر سا
دور کھڑا وہ پربت نیلا خواب میں کھویا لگتا ہے