aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "normal"
ہماری غزلوں میں یوں تو سب کچھ ہی نارمل ہےبس آنسوؤں کے نشاں ملیں گے کہیں کہیں پر
آسمانوں سے زمیں کی طرف آتے ہوئے ہمایک مجمع کے لیے شعر سناتے ہوئے ہم
قاعدے بازار کے اس بار الٹے ہو گئےآپ تو آئے نہیں پر پھول مہنگے ہو گئے
بتاؤں کیسے کہ سچ بولنا ضروری ہےتعلقات میں یہ تجربہ ضروری ہے
برسوں پرانے زخم کو بے کار کر دیاہم نے ترا جواب بھی تیار کر دیا
ہر چھن ہو جب آس لئےہر چھن پھر نربل کیا ہو
اب ایسی ویسی محبت کو کیا سنبھالوں میںیہ خار و خس کا بدن پھونک ہی نہ ڈالوں میں
دل بھی احساسات بھی جذبات بھیکم نہیں ہیں ہم پہ الزامات بھی
جانے کس امید پہ چھوڑ آئے تھے گھر بار لوگنفرتوں کی شام یاد آئے پرانے یار لوگ
دور گگن پر ہنسنے والے نرمل کومل چاندبے کل من کہتا ہے آؤ ہاتھ لگائیں تمہیں
تباہ خود کو اسے لا زوال کرتے ہیںہمارے لوگ جنوں میں کمال کرتے ہیں
وہ ہنسنا یاد آتا ہے وہ رونا یاد آتا ہےتجھے اے زندگی پا کر وہ کھونا یاد آتا ہے
خدا معاف کرے زندگی بناتے ہیںمرے گناہ مجھے آدمی بناتے ہیں
اس بار انتظام تو سردی کا ہو گیاکیا حال پیڑ کٹتے ہی بستی کا ہو گیا
انسانیت کے زعم نے برباد کر دیاپنجرے میں آ کے شیر کو آزاد کر دیا
ایک آیت پڑھ کے اپنے آپ پر دم کر دیاہم نے ہر چہرے کی جانب دیکھنا کم کر دیا
ایسے ملے نصیب سے سارے خدا کہ بسمیں بندگی کے زعم میں چلا اٹھا کہ بس
مسجدوں میں قتل ہونے کی روایت ہے یہاںاور جسے بھی دیکھیے وہ باجماعت ہے یہاں
بھرے ہوئے ہیں ابھی روشنی کی دولت سےدیئے جلائیں گے ہم بھی مگر ضرورت سے
سب اپنے اپنے خداؤں میں جا کے بیٹھ گئےسو ہم بھی خوف کی چادر بچھا کے بیٹھ گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books