aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "not"
گلوں میں رنگ بھرے باد نوبہار چلےچلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے
اک نو بہار ناز کو تاکے ہے پھر نگاہچہرہ فروغ مے سے گلستاں کیے ہوئے
اک شخص کر رہا ہے ابھی تک وفا کا ذکرکاش اس زباں دراز کا منہ نوچ لے کوئی
رہے گا یاد مدینے سے واپسی کا سفرمیں نظم لکھنے لگا تھا کہ نعت ہو گئی ہے
اے امید اے امید نو میداںمجھ سے میت تری اٹھی ہی نہیں
زندگی سے بڑی سزا ہی نہیںاور کیا جرم ہے پتا ہی نہیں
نوچ پھینکے لبوں سے میں نے سوالطاقت شوخئ جواب نہیں
آپ جن کے قریب ہوتے ہیںوہ بڑے خوش نصیب ہوتے ہیں
نغمۂ نوبہار اگر میرے نصیب میں نہ ہواس دم نیم سوز کو طائرک بہار کر
ستارے نوچ کر لے جاؤں گامیں خالی ہاتھ گھر جانے کا نئیں
نو گرفتار وفا سعئ رہائی ہے عبثہم بھی الجھے تھے بہت دام سے پہلے پہلے
سنوار نوک پلک ابرووں میں خم کر دےگرے پڑے ہوئے لفظوں کو محترم کر دے
میں بھی شہر وفا میں نو واردوہ بھی رک رک کے چل رہی ہے ابھی
علاج درد میں بھی درد کی لذت پہ مرتا ہوںجو تھے چھالوں میں کانٹے نوک سوزن سے نکالے ہیں
تاکہ دنیا کی دل کشی نہ گھٹےنت نئے پیرہن میں آیا کرو
تم نے دیکھی ہی نہیں دشت وفا کی تصویرنوک ہر خار پہ اک قطرۂ خوں ہے یوں ہے
میں چاہتا ہوں مری آنکھیں نوچ لی جائیںترا خیال کسی طور پائمال نہ ہو
دن کو سورج مکھی ہے وہ نو گلرات کو ہے وہ رات رانی بھی
یادیں پاگل کر دیتی ہیںباتیں پاگل کر دیتی ہیں
ان سے ایسے میں جو نہ ہو جائےنو جوانی ہے نو جوانی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books