aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pant"
آئینے سے پردا کر کے دیکھا جائےخود کو اتنا تنہا کر کے دیکھا جائے
اندھیرا مٹتا نہیں ہے مٹانا پڑتا ہےبجھے چراغ کو پھر سے جلانا پڑتا ہے
دید کی تمنا میں آنکھ بھر کے روئے تھےہم بھی ایک چہرے کو یاد کر کے روئے تھے
ایک نئے سانچے میں ڈھل جاتا ہوں میںقطرہ قطرہ روز پگھل جاتا ہوں میں
دھرتی کو میری ذات سے کچھ تو نمی ملیپھوٹا ہے میرے پاؤں کا چھالا تو کیا ہوا
آب کی تاثیر میں ہوں پیاس کی شدت میں ہوںابر کا سایہ ہوں لیکن دشت کی وسعت میں ہوں
اب تو سفر کا کوئی بھی مقصد نہیں رہایہ کیا ہوا کہ پاؤں کا کانٹا نکل گیا
چاہتوں کے خواب کی تعبیر تھی بالکل الگاور جینا پڑ رہی ہے زندگی بالکل الگ
نکل جاتا ہوں خود اپنے حصار ذات سے باہرمیں اکثر پاؤں پھیلانے میں چادر بھول جاتا ہوں
رشتوں کے جب تار الجھنے لگتے ہیںآپس میں گھر بار الجھنے لگتے ہیں
روح کی پیاس بجھانا کوئی آسان نہ تھاصاف پانی بڑے گہرے میں ملا تھا مجھ کو
خواہشوں سے ولولوں سے دور رہنا چاہئےجزر و مد میں ساحلوں سے دور رہنا چاہئے
سمندروں کو بھی دریا سمجھ رہے ہیں ہمیہ اپنے آپ کو اب کیا سمجھ رہے ہیں ہم
وہ چپ تھا دیدۂ نم بولتے تھےکہ اس کے چہرے سے غم بولتے تھے
پھر وہ بے سمت اڑانوں کی کہانی سن کرسو گیا پیڑ پرندوں کی کہانی سن کر
قربتیں نہیں رکھیں فاصلہ نہیں رکھاایک بار بچھڑے تو رابطہ نہیں رکھا
مستقل رونے سے دل کی بے کلی بڑھ جائے گیبارشیں ہوتی رہیں تو یہ ندی بڑھ جائے گی
پرایا لگ رہا تھا جو وہی اپنا نکل آیامرا اک اجنبی سے دور کا رشتہ نکل آیا
ہر ایک رات میں اپنا حساب کر کے مجھےسحر کو چھوڑ دیا آفتاب کر کے مجھے
میں کیا بتاؤں کیسی پریشانیوں میں ہوںکاغذ کی ایک ناؤ ہوں اور پانیوں میں ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books