aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "parhez"
یاد سے اس کی ہے مرا پرہیزاے صبا اب نہ آئیو تو بھی
بہاروں میں بھی مے سے پرہیز توبہخمارؔ آپ کافر ہوئے جا رہے ہیں
زاہد یہ زہد و تقویٰ و پرہیز کی روشمیں خوب جانتا ہوں مجھے مار دیجئے
عذر پرہیز پہ کہتا ہے بگڑ کر ساقیہے ترے دل میں وہی کاوش انجام ابھی
شراب منہ سے لگاتے نہیں ہیں اے زاہدفراق یار میں پرہیزگار ہم بھی ہیں
خواہش بادۂ طہور نہیںکیسے پرہیزگار ہم بھی ہیں
یوں پیر مغاں شیخ حرم سے ہوئے یک جاںمے خانے میں کم ظرفئ پرہیز بہت ہے
جب قدم اس کافر بدکیش کی جانب بڑھےدور پہنچے سو قدم پرہیزگاری رہ گئی
دل پر ہو اختیار تو ہرگز نہ کریے عشقپرہیز کریے اس مرض جاں گداز سے
ضمیر لالہ مۂ لعل سے ہوا لبریزاشارہ پاتے ہی صوفی نے توڑ دی پرہیز
رات دن بادہ و صنم مومنؔکچھ تو پرہیزگار ہونا تھا
کیوں نہ ہو چشم بتاں محو تغافل کیوں نہ ہویعنی اس بیمار کو نظارے سے پرہیز ہے
منعم کی طرح پیر حرم پیتے ہیں وہ جامرندوں کو بھی جس جام سے پرہیز بہت ہے
مگر میں عشق میں پرہیز سے بندھا ہوا ہوںترا وجود تو خوش ذائقہ بنا ہوا ہے
شیشوں نے طرز اڑائی رکوع و قیام کیکیا ان میں ہے لہو کسی پرہیزگار کا
رات بے لطف ہے پرہیز کے سالن کی طرحدن بھکاری کے کٹورے کی طرح خالی ہے
لب پہ آیا نہ اس کا نام کبھیغم کی پرہیز گاریاں نہ گئیں
خبر بھی ہے تجھے مے خوار تو بدنام ہے ساقیدبا کر کتنی بوتل لے گئے پرہیزگار اب تک
سمجھ تو مومنؔ اگر ناروا ہو خود بینیتو دیکھیں کاہے کو پرہیزگار آئینہ
الٹا ادھر نقاب تو پردے پڑے ادھرآنکھوں کو بند جلوۂ دیدار نے کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books