aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pavan"
پھر ساون رت کی پون چلی تم یاد آئےپھر پتوں کی پازیب بجی تم یاد آئے
کلیجہ رہ گیا اس وقت پھٹ کرکہا جب الوداع اس نے پلٹ کر
مدن مست بدل مست کجن مست پری مستہوئی مست پون مست لگن مست پری مست
شام سمے لو کے جھونکے بھیپون سہانی ہو جاتے ہیں
ہم زود فراموشی کے لیے بدنام بہت ہیں پھر بھی بشرؔجب جب بھی چلی مدماتی پون اڑتا ہوا آنچل یاد آیا
نئے موسم میں ڈھل کر دیکھنا تھاہمیں خود کو بدل کر دیکھنا تھا
کسی نے رکھا ہے بازار میں سجا کے مجھےکوئی خرید لے قیمت مری چکا کے مجھے
رکھا کر ہاتھ دل پر آہ کرتےنہیں رہتا چراغ ایسی پون میں
کسی سراغ سے کمرے میں نور اترے گاضرور اندھیروں کا اک دن غرور اترے گا
زمیں کو ناپ چکا آسمان باقی ہےابھی پرندے کے اندر اڑان باقی ہے
اسے تم دھوپ میں برسات میں کہرے میں رکھ دیکھوپونؔ وہ آئنہ ہے جو کبھی دھندھلا نہیں ہوتا
دھوپ میں نہائے تھے روشنی کے پہرے تھےپھر بھی ان درختوں کے سائے کتنے گہرے تھے
سنی ہر بات اپنے رہنما کییہی اک بھول ہم نے بارہا کی
اے کاش کبھی قید بھی ہوتا مرے فن میںوہ نغمۂ دلکش کہ ہے آوارہ پون میں
زلفوں کی طرح پہلے بھی بادل حسین تھےڈولی پون تو اور طرحدار ہو گئے
اب ترک تعلق کا اثر دونوں طرف ہےشرمندہ جو تو ہے تو پشیماں ہے پونؔ بھی
رگھوپتی راگھو راجا رامپتیت پاون سیتا رام
کیا زندگی نے رکھی سوغات میرے حق میںہر جیت اس کو حاصل ہر مات میرے حق میں
جاتے جاتے یہ کس نےنام پون پر لکھا ہے
درد دب جائے کسی طور نہ آنسو آئےجذبۂ دل پہ بتا کس طرح قابو آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books