aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pen"
پڑھیے ان کو کسی کاغذ پہ نہیں سرحد پراپنے خوں سے جو شہادت کی غزل لکھتے ہیں
فائلوں میں دفن کرکے خواب جب میں رو پڑادیکھ کر وہ حال میرا پین پیپر رو پڑے
صفحۂ دل پہ نظر آتے ہیں اب داغ ہی داغگود ڈالا کسی کمبخت نے سارا کاغذ
شعر کہنا بھی تو مشکل ہے ترے ہجر کے بعدپن کہیں بکس کہیں لیمپ کہیں میز یہاں
نیا فاؤنٹین پین بلانوش کتناکہ ہر روز چلتا ہے داوات پی کے
سنا ہے اس کے لبوں سے گلاب جلتے ہیںسو ہم بہار پہ الزام دھر کے دیکھتے ہیں
آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پرکیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں
جس دن سے چلا ہوں مری منزل پہ نظر ہےآنکھوں نے کبھی میل کا پتھر نہیں دیکھا
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیابات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلےبہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
آگے آتی تھی حال دل پہ ہنسیاب کسی بات پر نہیں آتی
اے محبت ترے انجام پہ رونا آیاجانے کیوں آج ترے نام پہ رونا آیا
بات وہ آدھی رات کی رات وہ پورے چاند کیچاند بھی عین چیت کا اس پہ ترا جمال بھی
دام ہر موج میں ہے حلقۂ صد کام نہنگدیکھیں کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہوتے تک
بڑا ہے درد کا رشتہ یہ دل غریب سہیتمہارے نام پہ آئیں گے غم گسار چلے
وہ جو لطف مجھ پہ تھے بیشتر وہ کرم کہ تھا مرے حال پرمجھے سب ہے یاد ذرا ذرا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
دوپہر کی دھوپ میں میرے بلانے کے لیےوہ ترا کوٹھے پہ ننگے پاؤں آنا یاد ہے
یوں نہیں ہے کہ فقط میں ہی اسے چاہتا ہوںجو بھی اس پیڑ کی چھاؤں میں گیا بیٹھ گیا
عمر کے ہر ورق پہ دل کی نظرتیری مہر و وفا کے باب آئے
یہ خزاں کی زرد سی شال میں جو اداس پیڑ کے پاس ہےیہ تمہارے گھر کی بہار ہے اسے آنسوؤں سے ہرا کرو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books