aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "post"
تپ ہجر کی کاہشوں نے کئے ہیںجدا پوست سے استخواں کیسے کیسے
درد سے در پردہ دی مژگاں سیاہاں نے شکستریزہ ریزہ استخواں کا پوست میں نشتر ہوا
عریاں چلوں میں قبر میں سونے کے واسطےکافی ہے مجھ کو پوست بچھونے کے واسطے
اگرچہ رہ گئے تھے استخوان و پوست ولےلگائی ایسی کہ تسمہ بھی پھر لگا نہ رہا
چشم مست یار کا ہم چشم لو پیدا ہوادیکھنا اب پوست کھینچا جائے گا بادام کا
جو چیک پوسٹ پر مال پکڑا گیا تھانظر آ رہا ہے مگر ففٹی ففٹی
گوشت اور پوست بھی گل جاتا ہےجسم کے بیچ یہ کیا رکھتی ہے
ہوگیا نام کدورت بھی لطافت کے خلافعطر مٹی کا لگایا پیرہن میلا ہوا
یہ گوشت پوست کا معشوق ہے تو پھر احساسؔغضب کہ روح کے مارے خدا کی حمد لکھیں
روحوں کے پردہ پوش گناہوں سے بے خبرجسموں کی نیکیاں ہی گناتا رہا ہوں میں
عجیب رنگ تھا مجلس کا خوب محفل تھیسفید پوش اٹھے کائیں کائیں کرنے لگے
تیری دستار پہ تنقید کی ہمت تو نہیںاپنی پاپوش کو قالین کہا ہے میں نے
شمع بجھتی ہے تو اس میں سے دھواں اٹھتا ہےشعلۂ عشق سیہ پوش ہوا میرے بعد
تنہا ترے ماتم میں نہیں شام سیہ پوشرہتا ہے سدا چاک گریبان سحر بھی
دبا تھا پھول کوئی میز پوش کے نیچےگرج رہی تھی بہت پیچوان کی خوشبو
حرف پردہ پوش تھے اظہار دل کے باب میںحرف جتنے شہر میں تھے حرف لا ہوتے گئے
وہ برہنگی کا قصیدہ کہتے ہوئے ادھر نکل آیا تھامگر اس کی آنکھوں میں ستر پوش حیا نہ ہو کہیں یوں نہ ہو
پاپوش کی کیا فکر ہے دستار سنبھالاپایاب ہے جو موج گزر جائے گی سر سے
پیش نظر ہے پست و بلند رہ جنوںہم بے خودوں سے قصۂ ارض و سما نہ پوچھ
تا چند پست فطرتیٔ طبع آرزویا رب ملے بلندیٔ دست دعا مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books