aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pyaale"
کیا بھلا ساغر سفال کہ ہمناف پیالے کو جام کر رہے ہیں
وہ ناف پیالے سے سرمست کرے ورنہہو کے میں کبھی اس کا قائل نہیں آنے کا
اس شکم رقص گر کے سائل ہوناف پیالے کی تم عطا مانگو
آپ کے پاس مے کے پیالے ہیںہم پئیں گے شراب آنکھوں سے
اب اس سے بڑھ کے کیا ہو وراثت فقیر کیبچوں کو اپنی بھیک کے پیالے تو دے گیا
دریا ہے محبت تو ملے جسم کا میداناک جسم پیالے میں سمانے کے نہیں ہم
تشنگی میری مسلم ہے مگر جانے کیوںلوگ دے دیتے ہیں ٹوٹے ہوئے پیالے مجھ کو
پیالے میں جو پانی ہےدریا کی حیرانی ہے
مشقتی ہیں ترے کاخ و کوئے ہجر کے ہمشراب ہجر پیالے میں بھر کے دیکھتے ہیں
رنگ میں ہیں سارے گھر والے کھنک رہے ہیں چائے کے پیالےدنیا جاگ چکی ہے لیکن اپنا سویرا نہیں ہوا ہے
آپ حسیں پیالے سے دھوکہ مت کھاناوہ زہریلا گھول بنائے بیٹھے ہیں
ساقی ساغر کی ضرورت ہی کہاں میرے لئےتیری آنکھوں کے ہی پیالے پر اثر ہو جائیں گے
پیالے میں پیاس اور دریچے میں چاند تھاوہ سو رہا تھا مجھ سے جگایا نہیں گیا
نہیں ہے یاد مجھے نام ہاں مگر آنکھیںشراب بھول چکا یاد ہیں پیالے مجھے
بے خود کیا جہاں کو تری چشم مست نےتھی کیسی اس پیالے میں اے فتنہ گر شراب
پیاس لگتی ہے انہیں دیکھ کے اے دشت نشیںتیری آنکھیں ہیں یا پانی کے پیالے ہوئے ہیں
وہ لب تھے ترے یا وہ تھے مے سے بھرے پیالےپیتے ہی اسے ساری دنیا کا نشہ دیکھا
روشنی کے پیالے میںانگلیاں ڈبوتے ہیں
آنکھیں روشن لہجے رس کے پیالے جییہ ہیں لوگ محبت کرنے والے جی
شرابوں سے بھرے پیالے مجھے تکنے کی عادت ہےبدن بھیگا رسیلے ہونٹ نینا مد بھرے رکھیو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books