aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qado.n"
بند ہے مے کدوں کے دروازےہم تو بس یوں ہی چل نکلتے ہیں
مے کدوں کے بھی ہوش اڑنے لگےکیا تری آنکھ کی جوانی ہے
رگ تاک منتظر ہے تری بارش کرم کیکہ عجم کے مے کدوں میں نہ رہی مے مغانہ
دیر و حرم کے حبس کدوں کے ستائے ہیںہم آج مے کدے کی ہوا کھانے آئے ہیں
پرچھائیاں قدوں سے بھی آگے نکل گئیںسورج کے ڈوب جانے کا اب احتمال ہے
اب اتنی بند نہیں غم کدوں کی بھی راہیںہوائے کوچۂ محبوب چل تو سکتی ہے
مجھ سے لکھوائے کوئی ہجو شرابمے کدوں میں قرض کی پیتا ہوں میں
سرخ پتھر کے صنم ہوں کہ وہ پتھر کے صنمبت کدوں میں تو عبادت نہیں ہوگی ہم سے
ملاؔ کا مسجدوں میں تو ہم نے سنا نہ نامذکر اس کا مے کدوں میں مگر دور دور تھا
آنکھوں کے غم کدوں میں اجالے ہوئے تو ہیںبنیاد ایک خواب کی ڈالے ہوئے تو ہیں
گھنی مست پلکوں کے سائے میں نظریںبہکتے ہوئے مے کدوں میں شرابی
جرمن گیس کدوں سے اب تک خون کی بدبو آتی ہےاندھی وطن پرستی ہم کو اس رستے لے جائے گی
اب تک تو مے کدوں پہ ہی تم نے غزل کہیہونٹوں سے اب یہ جام ہٹا کر غزل کہو
گل کدوں کے طلسم بھول گئےوہ تماشا نقاب میں دیکھا
طرب خانوں کے نغمے غم کدوں کو بھا نہیں سکتےہم اپنے جام میں اپنا لہو چھلکا نہیں سکتے
اجنبیت کے یخ کدوں میں دوستخود کلامی پہ زندگی ہے فقط
اے نہ آواز سناویں مجھے در تک آ کراپنے پاؤں کے کڑوں کو تو بجا سکتے ہیں
صنم کدوں میں تو اصنام جلوہ فرما تھےخدا کے گھر میں بھی مجھ کو کہیں خدا نہ ملا
ہماری تشنہ لبی کا امام ساقی ہےہمارے جیسے سبھی مے کدوں میں پلتے ہیں
سبھی کے سر پہ ہے رکھی کلاہ نخوت کیقدوں کی بھیڑ میں کس کس کا احترام کروں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books