aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qit.a"
جو غم جلتے ہیں شعروں کی چتا میںانہیں پھر اپنے سینے سے لگائیں
بنام زہرہ جبینان خطۂ فردوسکسی کرن کو جگاؤ بڑا اندھیرا ہے
کبھی رحمتیں تھیں نازل اسی خطۂ زمیں پروہی خطۂ زمیں ہے کہ عذاب اتر رہے ہیں
زندگی ایک سلگتی سی چتا ہے ساحرؔشعلہ بنتی ہے نہ یہ بجھ کے دھواں ہوتی ہے
رات جلتی ہوئی اک ایسی چتا ہے جس پرتیری یادیں ہیں سلگتے ہوئے صندل کی طرح
دراز دست تمنا نہیں کیا میں نےکرم تمہارا مسلسل نہیں ہوا اب تک
ریگ صحرا کا عجب رنگ ہواؤں نے کیانقش سا کھنچ گیا دریا کی روانی کی طرح
ہر گوشۂ مغرب میں ہر خطۂ مشرق میںتشریح دگرگوں ہے اب تیرے پیاموں کی
جب چشم سیہ تیری تھی چھائی ہوئی دل پراس ملک کا ہر خطہ تاتار نظر آیا
دیکھو اے ساکنان خطۂ خاکاس کو کہتے ہیں عالم آرائی
بس اک کہانی ہوئی یہ پڑاؤ ایسا تھامری چتا کا بھی منظر الاؤ ایسا تھا
جانا نہیں کچھ جز غزل آ کر کے جہاں میںکل میرے تصرف میں یہی قطعہ زمیں تھا
دیپ جلتے ہیں دلوں میں کہ چتا جلتی ہےاب کی دیوالی میں دیکھیں گے کہ کیا ہوتا ہے
ناپتے کیسے مرے ظرف کی گہرائی کوڈبکیاں خطۂ ساحل میں لگانے والے
جانے کب اس میں ہمیں آگ لگانی پڑ جائےہم سیاست کے جنازے کو چتا کہتے ہیں
زندگی بھر ساتھ چلنے کی جو کھاتا ہے قسمدیکھنا وہ راستے ہی میں جدا ہو جائے گا
جب گل کا سینہ چیراخوشبو کا کانٹا نکلا
بحال ہو کے رہے گی فضائے خطۂ خیریہ حبس ہوگا معطل دعا کیے جائیں
جس طرح اک برف کے ٹیلے پہ جلتی ہو چتایہ پگھلتا موم سا گھر اور تنہا آدمی
لگی ہے جیسے آگ سی چتا میں جل رہا ہوں میںپگھل رہے ہیں جسم و جاں یہ شام بھی کہاں ہوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books