aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ra.ii.yat"
اک عمر سے ہوں لذت گریہ سے بھی محروماے راحت جاں مجھ کو رلانے کے لیے آ
مطمئن مجھ سے نہیں ہے جو رعیت میرییہ مرا تاج رکھا ہے یہ قبا رکھی ہے
ستم نہ توڑ رعیت پہ وقت کے حاکمیہ اپنے پہلو میں اک انقلاب رکھتے ہیں
رگوں میں دوڑتا پھرتا ہے عجز صدیوں کارعیت آج بھی اک بادشاہ مانگتی ہے
مجھے تیری حکومت کی کوئی حکمت نہیں آتیمجھے بس ہم نوائی دے نہ رعیت دے نہ شاہی دے
جب تک تھا ایک رب کی رعیت میں خوش رہامسعودؔ پھر میں اتنے خداؤں میں آ گیا
لے تو آئے شاعری بازار میں راحتؔ میاںکیا ضروری ہے کہ لہجے کو بھی بازاری رکھو
وہ راحت جاں ہے مگر اس در بدری میںایسا ہے کہ اب دھیان ادھر بھی نہیں جاتا
روز تاروں کو نمائش میں خلل پڑتا ہےچاند پاگل ہے اندھیرے میں نکل پڑتا ہے
اثر اس کو ذرا نہیں ہوتارنج راحت فزا نہیں ہوتا
تری مقبولیت کی وجہ واحد تیری رمزیتکہ اس کو مانتے ہی کب ہیں جس کو جان لیتے ہیں
شبان ہجراں دراز چوں زلف و روز وصلت چوں عمر کوتاہسکھی پیا کو جو میں نہ دیکھوں تو کیسے کاٹوں اندھیری رتیاں
ہاتھ خالی ہیں ترے شہر سے جاتے جاتےجان ہوتی تو مری جان لٹاتے جاتے
تیری ہر بات محبت میں گوارا کر کےدل کے بازار میں بیٹھے ہیں خسارہ کر کے
وہی جو دولت دل ہے وہی جو راحت جاںتمہاری بات پہ اے ناصحو گنواؤں اسے
بیمار کو مرض کی دوا دینی چاہیےمیں پینا چاہتا ہوں پلا دینی چاہیے
کہیں اکیلے میں مل کر جھنجھوڑ دوں گا اسےجہاں جہاں سے وہ ٹوٹا ہے جوڑ دوں گا اسے
میں لاکھ کہہ دوں کہ آکاش ہوں زمیں ہوں میںمگر اسے تو خبر ہے کہ کچھ نہیں ہوں میں
صرف خنجر ہی نہیں آنکھوں میں پانی چاہئےاے خدا دشمن بھی مجھ کو خاندانی چاہئے
تری صورت تری زلفیں ملبوسبس انہی چیزوں سے رغبت ہے مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books