aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "radde"
ستم کے بہت سے ہیں رد عملضروری نہیں چشم تر کیجیے
کیوں رد قدح کرے ہے زاہدمے ہے یہ مگس کی قے نہیں ہے
وہ کریں عذر وفا اچھی کہیمجھ پہ ردے رکھتے ہیں الزام کے
حد عمل میں تھی تو عمل تھی یہی شرابرد عمل بنی تو مکافات ہو گئی
تو پھر یہ رد مناجات کی نحوست کیوںکبھی سنا کہ عبادت کا قحط پڑ گیا ہے؟
نفس نفس زندگی کے ہو کر اجل کی تشہیر کر رہے ہیںیہ کس جتن میں لگے ہیں ہم سب کسے جہانگیر کر رہے ہیں
عمل کا رد عمل وقت کا جواب ہوں میںقبول کیجئے قدرت کا انتخاب ہوں میں
بہ نام خوش نفسی ہم تو آہ بھرتے رہےکہ صرف رنج کیا ہم نے، زندگی نہیں کی
وصل و ہجراں میں تناسب راست ہونا چاہئےعشق کے رد عمل کا مسئلہ چھیڑوں گا میں
دل میں جو تصور ہے تری زلف رسا کاسمجھا ہوں اسے میں تو عمل رد بلا کا
ہم اگر رد عمل اپنا دکھانے لگ جائیںہر گھمنڈی کے یہاں ہوش ٹھکانے لگ جائیں
تنویرؔ پڑھو اسم کوئی رد بلا کاگھیرے میں لیے بیٹھے ہیں کچھ سائے مرا جسم
آب جو ہم ہیں پہ دریا کے ہمارے سبھی خوابرد تعبیر کی برسات میں بہہ جاتے ہیں
دانشوروں کے بس میں یہ رد عمل نہ تھامیں ایسی تیغ لے کے اٹھا جس میں پھل نہ تھا
عجیب رد عمل تھا وہ روشنی کے خلافجلا جلا کے چراغوں کو خود بجھانا مرا
ہوں جو کثرت ہی کے قائل ان پہ کیاراز فتح سبط پیغمبر کھلے
نہ تو خوف روز جزا کا ہو وہی عشق ہےنہ ملال رد دعا کا ہو وہی عشق ہے
میرا بدن تو رد عمل میں خموش تھامیری زباں نے ذائقہ خشک و تر دیا
یہ نفرت محبت کا رد عمل ہےکہ مجھ سے تقاضا ترے جور کا ہے
زلف کھولے ہوئے آئے ہو صف ماتم میںخوب سوجھا عمل رد بلا میرے بعد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books