تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "reader"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "reader"
غزل
جو بنا ہے عارف با خدا یہ وہی ظہیرؔ ہے بے حیا
وہ جو رند خانہ بدوش تھا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
ظہیرؔ دہلوی
غزل
وہیں چشم حور پھڑک گئی ابھی پی نہ تھی کہ بہک گئی
کبھی یک بیک جو چھلک گئی کسی رند مست کے جام سے
جگر مراد آبادی
غزل
اگرچہ پہلے یقین کم تھا پر اب تو تصدیق ہو چکی ہے
نہ جانے رد عمل میں کیوں ہم مزید تاخیر کر رہے ہیں