aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sahaab"
یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیںان میں کچھ صاحب اسرار نظر آتے ہیں
جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفرؔآدمی کو صاحب کردار ہونا چاہئے
خلوت کی گھڑی گزری جلوت کی گھڑی آئیچھٹنے کو ہے بجلی سے آغوش سحاب آخر
جب ہم ہی نہ مہکے پھر صاحبتم باد صبا کہلاؤ تو کیا
فرازؔ تو نے اسے مشکلوں میں ڈال دیازمانہ صاحب زر اور صرف شاعر تو
شیخ صاحب کا ایمان بک ہی گیا دیکھ کر حسن ساقی پگھل ہی گیاآج سے پہلے یہ کتنے مغرور تھے لٹ گئی پارسائی مزا آ گیا
آنکھیں دکھلاتے ہو جوبن تو دکھاؤ صاحبوہ الگ باندھ کے رکھا ہے جو مال اچھا ہے
ترے رخ کے خیال میں کون سے دن اٹھے مجھ پہ نہ فتنۂ روز جزاتری زلف کے دھیان میں کون سی شب مرے سر پہ ہجوم بلا نہ رہا
جنوں کیسا کہاں کا عشق صاحبمیں اپنے آپ ہی میں مبتلا ہوں
پھر بھی کرتے ہیں میرؔ صاحب عشقہیں جواں اختیار رکھتے ہیں
کچھ بھی تھا سچ کے طرف دار ہوا کرتے تھےتم کبھی صاحب کردار ہوا کرتے تھے
قسم جو کھائیے تو طالع زلیخا کیعزیز مصر کا بھی صاحب اک غلام لیا
ہمارا نام بھی شاید گنہ گاروں میں شامل ہوجناب جوشؔ سے صاحب سلامت ہم بھی رکھتے ہیں
اس سے بڑھ کر مری تحسین بھلا کیا ہوگیپڑھ کے نا خوش ہیں مرا صاحب ثروت لکھنا
آئینہ دیکھ اپنا سا منہ لے کے رہ گئےصاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا
مری ہر اک غزل اصلی ہے صاحبکئی برسوں سے دھندہ کر رہا ہوں
یاد کر لیں آج تھوڑا سا سبقماسٹر صاحب کے ڈنڈے کھائیں کیا
شیخ صاحب سے رسم و راہ نہ کیشکر ہے زندگی تباہ نہ کی
صاحب نے اس غلام کو آزاد کر دیالو بندگی کہ چھوٹ گئے بندگی سے ہم
دیکھ بھی لینا ہمیں راہ میں اور کیوں صاحبہم سے منہ پھیر کے جانا یہ بھلا یاد رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books