aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saindil"
صندل سے مہکتی ہوئی پر کیف ہوا کاجھونکا کوئی ٹکرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
عشق پیچاں کی صندل پر جانے کس دن بیل چڑھےکیاری میں پانی ٹھہرا ہے دیواروں پر کائی ہے
اپنے احساس سے چھو کر مجھے صندل کر دومیں کہ صدیوں سے ادھورا ہوں مکمل کر دو
کاش صندل سے مری مانگ اجالے آ کراتنے غیروں میں وہی ہاتھ جو اپنا دیکھوں
سر جس پہ نہ جھک جائے اسے در نہیں کہتےہر در پہ جو جھک جائے اسے سر نہیں کہتے
وہ عجب دنیا کہ سب خنجر بکف پھرتے ہیں اورکانچ کے پیالوں میں صندل بھیگتا ہے ساتھ ساتھ
رات جلتی ہوئی اک ایسی چتا ہے جس پرتیری یادیں ہیں سلگتے ہوئے صندل کی طرح
ہم اپنا غم لیے بیٹھے ہیں اس بزم طرب میں بھیکسی نغمے سے اب مخمورؔ ساز دل نہیں ملتا
ہتھیلی ریشمی نازک ملائی نرم لطیفحسین مرمریں صندل سفید دودھ دھلی
تم نہ پاؤ گے سادہ دل مجھ ساجو تغافل کو بھی حیا جانے
میں سادہ دل آرزدگئ یار سے خوش ہوںیعنی سبق شوق مکرر نہ ہوا تھا
یہ میں ہوں تجھ میں اب یا مجھ میں تو ہےیہ کون اب آئنے میں رو بہ رو ہے
خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیںکہ درویشی بھی عیاری ہے سلطانی بھی عیاری
یہی قلم ہے جو دکھ کی رتوں میں بخشتا ہےدلوں کو پیار کا مرہم سکون کا صندل
وہ ہوائیں وہ گھٹائیں وہ فضا وہ اس کی یادہم بھی مضراب الم سے ساز دل چھیڑا کیے
محبت کی دنیا میں مشہور کر دوںمری سادہ دل تجھ کو مغرور کر دوں
لکھ کر ورق دل سے مٹانے نہیں ہوتےکچھ لفظ ہیں ایسے جو پرانے نہیں ہوتے
ان سے ملنے کا بہانا نہیں ملتا کوئیدھوپ ہی ملتی ہے سایا نہیں ملتا کوئی
درد میں ڈوبے ہوئے نغمے ہزاروں ہیں مگرساز دل ٹوٹ گیا ہو تو سنائیں کیسے
بیٹھا نہیں ہوں سایۂ دیوار دیکھ کرٹھہرا ہوا ہوں وقت کی رفتار دیکھ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books